Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

منگولیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
منگولیا
منگولیا
منگولیا
منگولیا کا پرچم  ویکی ڈیٹا پر (P163) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منگولیا
منگولیا
نشان

 

شعار
(انگریزی میں:Go Nomadic, Experience Mongoliaویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:منگولیا کا قومی ترانہ  ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین وآبادی
متناسقات46°N105°E / 46°N 105°E /46; 105[1] ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ1564116مربع کلومیٹر[3][4] ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سطح سمندر
سے بلندی
1528میٹر[3] ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومتاولان‌ باتور[3] ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانمنگولیائی زبان[5] ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی3409939 (2021)[6] ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
1606094 (2019)[7]
1636094 (2020)[7]
1661462 (2021)[7]
1685387 (2022)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
1626335 (2019)[7]
1658241 (2020)[7]
1686321 (2021)[7]
1712979 (2022)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانیپارلیمانی نظام  ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصبخورلس اوکھنا (25 جون 2021–) ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومتلووسان نامسرائن اویون اردینے (27 جنوری 2021–13 جون 2025) ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مجلس عاملہمنگولیا کی حکومت  ویکی ڈیٹا پر (P208) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس12 فروری 1992 ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر18 سال  ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری5فیصد (2014)[8] ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+08:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتدائیں[9] ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمmn.[3] ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2MN ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+976[3] ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

منگولیا یامغولستان(فارسی )ایشیا میں واقع ایک ملک ہے۔منگولیاچین اورروس کے درمیان ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کے شمال کی جانبروس اور جنوب کی جانبچین واقع ہے۔. دار الحکومت اور سب سے بڑااولان باتور شہر ہے، ماضی میں اس شہر کو اولان تبور کہتے تھے۔ ملک کی آبادی کا 38٪ اسی شہر میں رہتی ہے۔ منگولیا کا سیاسی نظام پارلیمانی جمہوریہ ہے۔ ملک کے زیادہ تر لوگبدھ مت کے پیروکار ہیں۔ ان میں سے بہت سے لوگ اب بھی خانہ بدوش ہیں، لیکن یہ لوگ اب تبدیل ہو رہے ہیں۔ ملک کے شمالی اور مشرقی حصوں میں بہت سے پہاڑ ہیں۔ جنوبی حصے میںصحرائے گوبی ہے۔ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 18واں سب سے بڑا ملک ہے۔ جرائم کی شرح اور رات کی زندگی بہت کم ہیں۔ ان کی زبانمنگول ہے، لیکن کچھانگریزی،چینی اورروسی بھی جانتے ہیں۔ منگولیا کی آبادی کی کثافت دنیا میں سب سے کم ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

منگولیا پر بہت سے نامور بادشاہوں نے حکومت کی ہے .1206ء میںچنگیز خان نے منگولیا پر حکومت کی 16 ویں صدی کے آخر میں بدھ مت مذہب یہاں پر پھیل گیا۔ 17 ویں صدی کے آخر میں منگولیا راجونش خاندان کی حکمرانی میں چلا گیا جب1911ء میں منگولیا نے آزادی کا اعلان کیا تو انھیں آزادی کے لیے بادشاہوں سے لڑنا پڑا جس میںسوویت یونین نے ان کی مدد کی۔1921ء میں دنیا نے منگولیا کو آزاد ملک تسلیم کر لیا۔ منگولیا اب بھی بنیادی طور پر دیہی ہے۔ منگولیا میںریڈ کراس سوسائٹی1939ء میں قائم کیا گیا۔ اس کے ہیڈ کوارٹراولان باتور میں قائم ہیں۔1939ءسوویت یونین کے خاتمے پرروس کی منگولیا میں دلچسپی ختم ہو گئی جو اس سے قبل منگولیا میں دلچسپی دکھا رہا تھا۔ ابچین اورجنوبی کوریا منگولیا کے کے ساتھ تجارت کو شعبے میں دلچسپی دکھا رہے ہیں۔

آب و ہوا

[ترمیم]

منگولیا کی آب و ہوا شدید قسم کی ہے۔ موسم سرما بہت سرد اور موسم گرما معتدل ہوتا ہے۔ حال ہی میں سردیوں میں بہت سردی ہو گئی تھی جس نے بہت سے لوگوں اور جانوروں کوموت کے منہ میں دھکیل دیا۔ 2008 کے برفانی طوفان میں 52 افراد مارے گئے متعدد زخمی ہوئے اس کے ساتھ 2 لاکھ مویشی بھی سردی کی وجہ سے مر گئے۔ایک بھاری مٹی کا طوفان کو شمال مشرقی چین اور منگولیا کے مختلف حصوں میں یکم مارچ کو شروع ہوا جو 4 مارچ کو شمالی اور جنوبی کوریا کے حصون میں جا کر ختم ہوا۔8 مئی 2008 کو ایک برفانی طوفان میں 21 لوگ مارے گئے اس طوفان میں اندرونی منگولیا کے بھی کچھ حصوں کو نقصان پہنچا۔اپریل 2010 میں منگولیا میں درجہ حرارت -50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔منگولیا میں سردیوں کا موسم بہت سخت اور طویل ہوتا ہے ہر سال سردیوں میں بہت سا جانی و مالی نقصان ہوتا ہے۔

صوبے

[ترمیم]
  • ارخانگی
  • بے آن اولگی
  • بے آن خونگور
  • بلغان
  • درکان-اُل
  • دورنود
  • دورنوگوی
  • دندوگوی
  • گووی التائی
  • گووی سمبر
  • کھینتی
  • خوود
  • خووسگول
  • اومنوگووی
  • اورخون
  • اورخون گائی
  • سیلینج
  • سک باتار
  • توو
  • اُوس
  • زوکھان

متعلقہ مضامین منگولیا

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ابمصنف: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — عنوان : Getty Thesaurus of Geographic Names — ناشر: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — Getty Thesaurus of Geographic Names ID:https://vocab.getty.edu/page/tgn/7029379 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2023
  2.  ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ منگولیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2025ء{{حوالہ ویب}}:تحقق من التاريخ في:|accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3. ^ابپتٹمصنف:سی آئی اے — ناشر:سی آئی اے — تاریخ اشاعت: 27 فروری 2023 —Mongolia — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2023
  4. https://www.adb.org/sites/default/files/project-documents/52240/52240-001-iee-en.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 15 فروری 2025
  5. https://eneken.ieej.or.jp/data/11224.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 16 فروری 2025
  6. Статистикийн мэдээллийн нэгдсэн сан — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2023
  7. ^ابناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  8. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  9. http://chartsbin.com/view/edr

مصادر

[ترمیم]

حواشی

[ترمیم]
ویکی ذخائر پرMongolia سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
 یہ ایکنامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میںاضافہ کر کےویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=منگولیا&oldid=8738313»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp