Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

مملکت قبرص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت قبرص
Kingdom of Cyprus
Βασίλειον τῆς Κύπρου
1192–1489
Coat of arms of Cyprus
دار الحکومتنیکوسیا
عمومی زبانیںفرانسیسی
یونانی
مذہب
لاطینی مسیحیت
یونانی مسیحیت
حکومتبادشاہت
تاریخ 
• 
1192
• 
1489
آیزو 3166 کوڈCY
ماقبل
مابعد
بازنطینی سلطنت
جمہوریہ وینس

مملکت قبرص (Kingdom of Cyprus)قرون وسطیٰ میں جزیرہقبرص پر ایک صلیبی ریاست تھی جو 1192 سے 1489 تک قائم رہی۔

تاریخ

[ترمیم]

قبرص 395ء میںرومی سلطنت کی تقسیم کے بعدبازنطینی سلطنت کا حصہ بنا اورامیر معاویہ کے دور میں اسے مسلمانوں نے فتح کر لیا۔

تیسری صلیبی جنگ کے دوران 1191ء میںانگلستان کےشاہرچرڈ اول (رچرڈ شیر دل) نے اسے فتح کر لیا اور مملکت قبرص کی بنیاد رکھی۔

نگار خانہ

[ترمیم]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مملکت_قبرص&oldid=6424916»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp