Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

ملکہ سبا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملکہ سبا

معلومات شخصیت
پیدائش10ویں صدی ق م ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات10ویں صدی ق م ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشمملکت سبا  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادمنلیک اول  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہمذہبی رہنما ،  شاہی حکمران  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

ہو رہا ہو چلنے میں مسئلہ؟ دیکھیےمیڈیا معاونت.
سلسلہ سے متعلق
القرآن
قرآن میں مذکور خواتین
قرآن کی خطاطی

نام بلقیس۔ یہ نامتوریت سے لیا گیا ہے۔قرآن شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔ حضرتسلیمان علیہ السلام کی ہم عصر تھی۔ اس کی قومسورج کی پرستش کرتی تھی۔ حضرتسليمان علیہ السلام نے اسے اسلام کی دعوت دی۔ اس نے اپنے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کا امتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اسے یقین ہو گیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔ ملکہ سبا کے حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس پہنچنے سے قبل حضرت سلیمان علیہ السلام نے ملکہ سبا کا تخت منگوانے کی خواہش کا اظہار کیا توآصَف بن برخیاہ جو سلیمان کا وزیر تھا اس نے کہا کہ میں آنکھ جھپکنے سے پہلے اس کو لا سکتا ہوں، جسے ان کے پاس دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پُختہ ہو گیا اور وہ اپنی قوم کے ساتھ ایمان لے آئی۔[1][2]

نگارخانہ

[ترمیم]
  • ملکہ سبا کی روانگی
    ملکہ سبا کی روانگی
  • بلقیس اور سلیمان
    بلقیس اور سلیمان

حوالہ جات

[ترمیم]
قرآن میں مذکور افراد و اقوام
افراد
عمومی گروہان
خصوصی گروہان
اقوام
اشکال حیات
اسلام میں معزز ترین خواتین
آدم علیہ السلام کے عہد میں
ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹوں کے عہد میں
موسیٰ علیہ السلام کے عہد میں
عہدسليمان علیہ السلام
آل عمران
اہل بیت
ابتدائیصوفیاء
خاندانی اور معروف تعلقات
واقعات
معروفات
متعلقہ مضامین
قرآن میں اشخاص کے نام
اشخاص
ماورائی
موجودات
جنت میں
انبیاء و
مذکور
اشاره شدہ
نیک افراد
(اسلام
سے پہلے)
مذکور
اشاره شده
دیگر افراد
(اسلام
سے پہلے)
مذکور
اشاره شده
(اسلام
کے بعد)
مذکور
اشارہ شدہ

اسلام کے بعد کے بہت سے اچھے اور برے افراد کے بارےقرآن میں اشارہ موجود ہے

انبیاء کے
رشتہ دار
نیک رشتہ دار
صریح اشارہ
نیک رشتہ دار
اشارہ شدہ
دیگر رشتہ دار
گروه‌ اور قبیلے
اقوام وقبیلے
مذکور
اشاره شده
مختلف گروه
مذکور
اشاره شده
مذہبی گروه‌
مقامات، موجودات‌ و واقعات
مقامات
مذکور
اشاره شده
دینی مقامات
غیر انسان
مادّی
موجودات
آسمانی کتب
منسوب
منسوب
اشیاء
نام‌ لئے
گئےبُت
واقعات
۔


علامتیہ نامکمل پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایکنامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میںمزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔
معلومات کتب خانہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ملکہ_سبا&oldid=9036091»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp