| معترف چیریٹن | |
|---|---|
مقدس چیریٹن کی ایکروسی راسخ الاعتقادشبیہ | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 3ویں صدی قونیہ |
| وفات | سنہ 350ء (148–149 سال) بیت اللحم |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | راہب |
| درستی -ترمیم | |
معترف چیریٹن (یونانی: Αγιος Χαρίτων; تیسری صدی،ایکونیم،ایشیائے کوچک – 350،صحرائے یہودا) ایکمقدس ہیں۔ ان کےتہوار کا دن28 ستمبر ہے۔[1]
سنہ275ء میںیروشلیم سے ایک زیارت کے دوران چیریٹن ڈاکوؤں کی جانب سے اغوا کیے گئے اور اغوا کر کے یہ وادی فرعہ کی ایک غار میں لائے گئے۔ روایت یہ بتاتی ہے کہ ان کے اغوا کار شراب پینے کی وجہ سے مارے گئے تھے جس کو سانپ نے زہریلا کر دیا تھا۔ چیریٹن نے اپنے اغواکاروں کی اس معجزاتی موت کے بعد ایکغار میں راہبانہ زندگی بسر کرنے کا طے کیا تھا۔[2]
{{حوالہ کتاب}}:اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|coauthors= (معاونت)انگریزی زبان: