Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

ماسٹرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماسٹرز کی تعلیمگریجویشن کی تکمیل کے بعد ہوتی ہے۔ اس کی میعاد مختلف جامعات میں اٹھارہ مہینے سے لے کر دو سال تک ہوتی ہے۔

خصوصیت

[ترمیم]

ماسٹرز کی سطح پر پڑھائے جانے والے کورسیس عمومًا گریجویشن کے مضامین کا عمیق مطالعہ ہوا کرتے ہیں۔ مثلاً ایک طالب علم گریجویشن میںانگریزی ادب،سیاسیات اورتعلقات عامہ کا مطالعہ کر سکتا ہے، تاہم ماسٹرز کی سطح پر وہ ان تین میں سے کوئی ایک مضمون میں ہی مطالعہ کر سکتا ہے۔ اگر کوئی شخصایم اے کی سطح پرانگریزی ادب کا مطالعہ کرے، تو وہ کئی ذیلی معلقہ مضامین کا بھی مطالعہ کرے گا، جن میںقدیم انگریزی،وسطانوی انگریزی اورجدید انگریزی شامل ہوتے ہیں۔ اسے ایک اختیاری مضمون بھی چننا ہوگا، جیساکہشیکسپیئری ادب یاجدید صوتیات۔ ماسٹرزکی سطح پر طلبہ تحقیقی مقالہ بھی پیش کرتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ماسٹرز&oldid=9222768»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp