Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

لیگو گروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیگو گروپ
1998 سے لوگو
مشترکہ منصوبہ
صنعتکھلونا
قیام10 اگست 1932؛ 93 سال قبل (1932-08-10)
بانیاولے کرک کرستیانسن
مصنوعاتلیگو
ویب سائٹwww.lego.com

لیگو گروپ ایک ڈینش تعمیراتی کھلونا پروڈکشن کمپنی ہے جوبیلوند، ڈنمارک میں واقع ہے۔[1] یہ کمپنیلیگو برانڈڈ کے کھلونے تیار کرتی ہے، جو زیادہ تر پلاسٹک کی اینٹوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ کھلونے بنانے والی دنیا کے سب سے پیداواری کمپنی ہے۔

کمپنی کی بنیاد 10 اگست 1932 کواولہ کرک کرسچنسن نے رکھی تھی۔[2]ناملیگو،ڈینش کے جملےleg godt سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے "اچھا کھیلنا"۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "About Us"۔ The LEGO Group۔ 2013-01-12 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2013-01-09
  2. "Celebrating 80 Years of LEGO"۔ 2020-11-30 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2019-05-25
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=لیگو_گروپ&oldid=8012654»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp