Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

لیڈی گاگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اس میںکسی قابل تصدیق ماخذ کاحوالہ درج نہیں ہے۔ براہ کرممضمون میں قابل اعتماد مآخذ کےحوالہ جات درج کرنے میں مدد کریں۔ بلا حوالہ مواد قابل اعتراض ہوتا ہے اس لیے ممکن ہے اسے حذف کر دیا جائے۔
لیڈی گاگا
(انگریزی میں:Stefani Joanne Angelina Germanottaویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں:Stefani Joanne Angelina Germanotta)[1][2] ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش28 مارچ 1986ء (40 سال)[3][1][4][5][6][7][8] ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشلاس اینجلس (2008–)
یونکرس، نیو یارک
مینہیٹن
مالیبو  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتریاستہائے متحدہ امریکا[9][10] ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلاطالوی امریکی[11][12][13][14] ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھبایاں[15] ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبمسیحیت[16] ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہریشہ دار عضلاتی درد[17][18] ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھیٹیلر کنی (جولا‎ئی 2011–جولا‎ئی 2016)[19] ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیٹیش اسکول آف دی آرٹس
لی اسٹریسبرگ ٹھیٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمموسیقی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہگلوکارہ[1][20]،  نغمہ نگار[1]،  فعالیت پسند ،  فلم اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  صوتی اداکارہ[21]،  انسان دوست ،  گلوکارہ - گیت نگارہ ،  نغمہ ساز[22]،  [[:فلمی ہدایت کار|فلمی ہدایت کارہ]][22]،  ٹیلی ویژن ہدایت کار[22] ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی[23]،  فرانسیسی ،  جرمن  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملپاپ موسیقی ،  اداکاری  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیاتڈیوڈ بوئی ،  کوئین ،  میڈونا ،  مائیکل جیکسن ،  گلیم راک ،  وٹنی ہیوسٹن ،  پرنس ،  سنڈی لاپر ،  بیٹلز  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گریمی ایوارڈ برائے عمدہ رقص ریکارڈنگ (برائے:Poker Face ) (2010) ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

سٹیفنی جوئَین اَینجلِینا جرمانوٹا (انگریزی: Stefani Joanne Angelina Germanotta) (پیدائش: 28 مارچ 1986)، جولیڈی گاگا (Lady Gaga) کے نام سے مشہور ہے، ایکامریکیگلوکارہ، گیتکارہ،موسیقار اور ریکارڈ ساز ہیں۔ یہ نام انھوں نے راک بینڈکوئین کے 'ریڈیو گاگا' نامیگانے سے حاصل کیا۔ سن2008ء میں، انھوں نے ایک 'دی فیم' نامیالبم ریلیز کیا اور بعد میں مزید دو البم ریلیز کیے، 'دی فیم مانسٹر' اور 'بورن دِس وے'۔ انھوں نے مختلف گریمی اور برِٹ اوارڈ جیتے ہیں۔ ان کاموسیقی ڈیوِڈ بوئی،مائیکل جیکسن،میڈونا اورکوئین سے متاثر ہے اور وہ اپنی فیشن، کارکردگی اور میوزک وڈیو کا رنگارنگ اور بھڑکیلا طرز کے لیے معروف ہیں۔ ان کا موسیقی میں کام کے علاوہ، وہرقاص، فعالیت پسند،تاجر، فَیشن ڈزائنر،اداکارہ اور انسان دوست بھی ہیں۔ وہ اکثر متبادل جنسیت (ایل جی بی ٹی) کے معاملات میں حمایت کرتی ہیں اور ہم جنسی حقوق کے لیے آواز بلند کرتی ہیں۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

لیڈی گاگانیو یارک سٹی میں 28 مارچ 1986 کو پیدا ہوئی، جوزف جرمانوٹا، ایکانٹرنیٹ تاجر، ارو سِنتھیا کی سب سی بڑی بیٹی۔ چار کی عمر پرپیانو سیکھنا شروع کیا، پیانو پر اپنا پہلا گانا تیرہ کی عمر پر لکھا اور چودہ کی عمر پر سٹیج پر کارکردگی ادا کرنا شروع کیا۔ گیارہ کی عمر پر، کانوینٹ آف دی سیکرڈ ہارٹ، ایک نجیرومن کیتھولکاسکول میں داخل ہوئیں، جومین ہٹن کی اوپری مشرق جانب پر واقع تھا، لیکن انھوں نے اکثر کہا ہے کہ ان کا خاندان امیر نہیں تھی، وہ کہتی ہیں کہ میرے والدین کا تعلق نچلے طبقے سے تھا، اس لیے ہمیں سب کچھ کمانے کے لیے محنت کرنی پڑی۔ میری والدہ صبح کے آٹھ بجے سے رات کے آٹھ بجے تک ٹیلی کام میں کام کرتی تھیں اور میرے والد نے بھی ایسے ہی کیا۔" ہائی اسکول میں اداکارہ بنیں اور مرکزی کردار ادا کیے، جیسے 'گائز اینڈ ڈالز' میں اَیڈلیڈ کا کردار اور 'اے فنی تِھنگ ہَیپنڈ آن دی وے ٹو دی فورَم' میں فِلیا کا کردار۔ گاگا نے کہا ہے کہ ان کی مکتبی زندگی "بہت وقف، بہت مطالعہ دوست، بہت با نظم و ضبط" تھی، لیکن اس کے علاوہ "بے خود اعتماد" بھی، جیسے انھوں نے ایک بار انٹرویُو میں بتایا تھا، "میں دیگروں سے کافی الگ تھی اور میں محسوس کرتی تھی کہ میں بہت انوکھی ہوں۔"

سترہ کی عمر پر، لیڈی گاگا جلد ہی نیُو یارک یُونورسٹی کا ٹِش اسکول آف دی آرٹس میں داخل ہوئیں اور گیارہویں سٹریٹ پر یونورسٹی کی چھاترالی میں رہیں۔ وہاں انھوں نے موسیقی پڑھا اور اپنی گیتکاری کی بہتری کے لیے فنون، مذہب، سماجی مسائل اور سیاست کے بارے میں مضمون لکھے۔ گاگا نے محسوس کیا کہ اپنے ہم جماعتوں سے وہ زیدہ تر تخلیقی تھیں۔ "جب سے آپ فن کے بارے میں سوچنا سیکھ لیں، اپنے آپ کو ہی پڑھا سکتے ہیں۔" انھوں نے کہا۔ اپنا سوفومور سال کے دوسرے سمیسٹر کے اختتام، انھوں نے اپنے موسیقی پر غور کرنے کے لیے اسکول چھوڑ دیا۔ ان کے والد نے ان کا ایک سال کا کرایہ ادا کرنا مان لیا، اگر وہ مان لے کہ وہ واپس اسکول جائے گی اگر وہ ناکام ہوئی۔ "میں نے اپنا پورا گھرانہ چھوڑ دیا، سب سے سستہ اپارٹمنٹ رہنے کے لیے ڈھونڈا اور ایک سال کے لیے گند ہی کھایا جب تک کوئی مجھے سنے۔"انھوں نے بتایا ہے کہ پندرہ کی عمر سے اسے عدم اشتہا (بُلِیمیا) اور جوع البقرہ (اَینوریکسیا) ہوا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ابپhttps://books.google.com/books?id=i_AIO-T8TY4C&printsec=frontcover&dq=isbn:1440801096&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwiHrO6olazTAhVDzIMKHZ_fBc0Q6AEIJTAA#v=onepage&q&f=false — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اپریل 2017
  2. عنوان : Encyclopédie Larousse en ligne — "لاروس" انسائیکلوپیڈیا میں کسی آئٹم کا شناخت کنندہ:https://www.larousse.fr/encyclopedie/personnage/wd/185825 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2021
  3. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط:https://d-nb.info/gnd/135898838 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی:https://www.britannica.com/biography/Lady-Gaga — بنام: Lady Gaga — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Lady Gaga — FemBio ID:https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=31681 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی:https://www.discogs.com/artist/1525683 — بنام: Stefani Germanotta — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/lady-gaga — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Brockhaus Enzyklopädie online ID:https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/lady-gaga — بنام: Lady Gaga — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. http://www.nytimes.com/aponline/2015/02/22/us/ap-us-oscars-show-bits.html
  10. http://www.bbc.co.uk/go/rss/int/news/-/news/entertainment-arts-13451816
  11. https://www.washingtonpost.com/news/acts-of-faith/wp/2017/02/05/the-gospel-according-to-lady-gaga/
  12. http://www.mtv.com/news/1677929/lady-gaga-dad-italian-restaurant/
  13. https://www.elle.com/culture/celebrities/a10701/lady-gaga-386961/
  14. https://web.archive.org/web/20170116162415/http://archive.boston.com/ae/celebrity/articles/2011/05/14/just_call_chris_child_pop_cultures_genealogy_sleuth/ — سے آرکائیواصل
  15. https://web.archive.org/web/20200323165236/https://www.bbc.co.uk/programmes/articles/2WTmm6vt8RYhwWlhp3KYKtq/12-celebrities-you-didnt-know-are-left-handed — سے آرکائیواصل فی 23 مارچ 2020
  16. https://www.nbcnews.com/feature/nbc-out/lady-gaga-slams-mike-karen-pence-worst-representation-christianity-n961241
  17. https://web.archive.org/web/20200603192231/https://www.francetvinfo.fr/sante/soigner/fibromyalgie-lady-gaga-devoile-sa-maladie_2372433.html — سے آرکائیواصل فی 3 جون 2020
  18. عنوان : Gaga: Five Foot Two
  19. https://www.eonline.com/news/781180/lady-gaga-and-taylor-kinney-split-after-5-years-together-a-timeline-of-their-romance
  20. abART person ID:https://cs.isabart.org/person/165137 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  21. Behind The Voice Actors person ID:https://www.behindthevoiceactors.com/Lady-Gaga/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2021
  22. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی:https://www.imdb.com/name/nm3078932/
  23. کونر آئی ڈی:https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/159794531
  24. تاریخ اشاعت: 22 جنوری 2019 —91ST OSCARS® NOMINATIONS ANNOUNCED | Oscars.org | Academy of Motion Picture Arts and Sciences — اخذ شدہ بتاریخ: 15 مارچ 2023
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=لیڈی_گاگا&oldid=8940008»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp