Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

لہسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

لہسن

 

اسمیاتی درجہنوع[1] ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:ہلیونطب
Asparagales
جنس:ثومی
Allium
سائنسی نام
Allium sativum[1][2] ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753 ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

لہسن (سائنسی نام:ایلیم سیٹیوُم/Allium sativum) پیاز خاندان کی ایک جنس ہے۔

فوائد

[ترمیم]

لہسن کھانوں میں ذائقے اور لذت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ لہسن چربی کے ذخیرے کو کم کرنے اور وزن گھٹانے میں مفید ہے۔ لہسن میں مانع تکسید اجزا پائے جاتے ہیں جو بیکٹیریا کا خاتمہ کرتے ہیں۔ جدید تحقیق کے مطابق لہسن معدے کے رس کو تحریک دے کر ہاظم غذا کا کردار بھی کرتا ہے اور بھوک میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں بھی مؤثر ہے۔ خون کو پتلا کرکے خون میں تھکے بننے کے خطرے کوبھی کم کرتا ہے۔

پیداوار

[ترمیم]
چوٹی کے دس پیداکار 2010
ملکپیداوار (ٹن)ذیلی حاشیہ
 چین13,664,069Im
 بھارت833,970
 جنوبی کوریا271,560
 مصر244,626
 روس213,480
 میانمار185,900Im
 ایتھوپیا180,300Im
 ریاستہائے متحدہ169,510
 بنگلہ دیش164,392
 یوکرین157,400
دنیا17,674,893A
* = غیر سرکاری اعداد و شمار | [ ] = سرکاری اعداد و شمار | A = سرکاری شامل ہو سکتے ہیں، نیم سرکاری یا اندازے کے مطابق اعداد و شمار
F =ادارہ برائے خوراک و زراعت اندازے کے مطابق | Im =ادارہ برائے خوراک و زراعت طریقہ کار کی بنیاد پر اعداد و شمار | M = دستیاب نہیں اعداد و شمار

ماخذ:ادارہ برائے خوراک و زراعت[3]

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ابپمصنف:لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 296 — BHL page ID:https://biodiversitylibrary.org/page/358315
  2.  ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Allium sativum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2026ء{{حوالہ ویب}}:تحقق من التاريخ في:|accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3. "Major Food And Agricultural Commodities And Producers - Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ 2018-12-26 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2012-05-17
اناج
پھل
سبزیاں
دیگر
متعلقہ
اجزاء
سبزی
جڑی بوٹیاں اور مصالحے
روٹیاں اور نان
سلاد
پنیر
شوربے اور Āshes
پکوان
کباب
پلاو
Khoresh
دیگر
چٹنیاں
اشتہا آور
میٹھے پکوان اور مٹھائیاں
مشروبات
آلات
متعلقہ کھانے
  • لوا خطا ماڈیول:Portal-inline میں 81 سطر پر: attempt to call upvalue 'processPortalArgs' (a nil value)۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=لہسن&oldid=9220457»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp