Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

لتھوینیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
لتھوینیا
لتھوینیا
لتھوینیا
لتھوینیا کا پرچم  ویکی ڈیٹا پر (P163) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لتھوینیا
لتھوینیا
نشان

 

شعار
(لیتھوانیائی میں:Vienybė težydiویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین وآبادی
متناسقات55°12′N24°00′E / 55.2°N 24°E /55.2; 24  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ65300مربع کلومیٹر[2] ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومتولنیس[3] ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانلیتھوانیائی زبان[4] ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی2860002 (1 جنوری 2023)[5] ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
1306199 (2019)[6]
1309308 (2020)[6]
1314395 (2021)[6]
1329978 (2022)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
1487938 (2019)[6]
1485577 (2020)[6]
1486443 (2021)[6]
1501661 (2022)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانیپارلیمانی جمہوریہ ،  پارلیمانی جمہوریہ  ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس11 مارچ 1990 ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر18 سال  ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری11فیصد (2014)[7] ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسییورو[8][2] ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت00 (معیاری وقت )
متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت ) ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتدائیں[9] ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمlt.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2LT ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+370 ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

لتھوانیا (/ˌlɪθjuˈeɪniə/LITH-yoo-AYN-ee-ə)؛(:Lietuva [lʲɪɛtʊˈvɐ]) باضابطہ طور پر جمہوریہلتھوانیاشمال-مشرقی یورپ کےخطۂ بالٹک کا ایک ملک ہے۔ یہ تین بالٹک ریاستوں میں سے ایک ہے اور بحیرہ بالٹک کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ اس کی سرحد شمال میں لٹویا، مشرق اور جنوب میں بیلاروس، جنوب میں پولینڈ اور جنوب مغرب میں روس اور مغرب میں سویڈن کے ساتھ سمندری سرحد کے ساتھ ملتی ہے۔ لتھوانیا 65,300 مربع کلومیٹر (25,200 مربع میل) کے رقبے پر محیط ہے، جس کی آبادی اٹھائیس لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔ اس کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہرولنیئس ہے۔ دوسرے بڑے شہر کاوناس، کلیپڈا، شیاؤلیائی اور پینیویجیس ہیں۔

لتھوانیائی باشندوں کا تعلق بالٹ کے نسلی لسانی گروپ سے ہے اور وہ لتھوانیائی بولتے ہیں، جو صرف چند زندہ بالٹک زبانوں میں سے ایک ہے اور سب سے زیادہ بولی جاتی ہے۔

صدیوں سے، بحیرہ بالٹک کے جنوب مشرقی ساحلوں پر مختلف بالٹک قبائل آباد تھے۔ سنہ 1230ء کی دہائی میں، لتھوانیا کی زمینوں کو پہلی بار مِنڈاؤگاس نے متحد کیا، جس نے 6 جولائی 1253ء کو لیتھوانیا کی بادشاہی تشکیل دی۔ مزید فتوحات کے نتیجے میں گرینڈ ڈچی آف لتھوانیا نے جنم لیا جو چودھویں صدی تک یورپ کی سب سے بڑی ریاست تھی۔ سنہ 1386ء میں، گرینڈ ڈچی آف لتھوانیا سلطنت پولینڈ کے ساتھ ایک حقیقی ذاتی اتحاد میں داخل ہوا اور دونوں سلطنتوں کو سنہ 1569ء میں کنفیڈرل پولش-لتھوانیائی دولت مشترکہ میں متحد کیا، جس نے یورپ کی سب سے بڑی اور خوش حال ریاستوں میں سے ایک تشکیل دی تھی، جو دو صدیوں سے زیادہ عرصہ تک قائم رہی، یہاں تک کہ پڑوسی ممالک نے اسے سنہ 1772ء اور 1795ء کے درمیان آہستہ آہستہ ختم کر دیا، جس میں روسی سلطنت نے لتھوانیا کے بیشتر علاقے کو اپنے ساتھ ملا لیا۔ پہلی جنگ عظیم کے اختتام کی پر، لتھوانیا نے سنہ 1918ء میں آزادی کا اعلان کیا اور جدید جمہوریہ لتھوانیا کی بنیاد رکھی۔ دوسری جنگ عظیم میں، لتھوانیا پر سوویت یونین نے قبضہ کر لیا۔ سوویت قبضے کے خلاف لتھوانیا کی مسلح مزاحمت 1950ء کے اوائل تک جاری رہیں۔ 11 مارچ 1990ء کو، سوویت یونین کی باضابطہ تحلیل سے ایک سال پہلے، لتھوانیا پہلی سوویت جمہوریہ بنی جس نے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔

لتھوانیا ایک ترقی یافتہ ملک ہے جس کی اعلیٰ آمدنی اور ترقی یافتہ معیشت ہے، جو انسانی ترقی کے اشاریہ میں پینتیسویں نمبر پر ہے۔ لتھوانیا یورپی یونین، کونسل آف یورپ، یوروزون، نورڈک انویسٹمنٹ بینک، شینجئن معاہدہ، نیٹو اور OECD کا رکن ہے۔ یہ نورڈک-بالٹک ایٹ (NB8) علاقائی تعاون کی شکل میں بھی حصہ لیتا ہے۔

محل وقوع

[ترمیم]

لیتھونیا بحیرہ بالٹک کی تین ریاستوں (لٹویا، استونیا لتھوینیا)میں سے ایک ہے۔ اس کے مشرقی کنارے پر واقع ہے۔ لتھونیا کی زمینی سرحدیں شمال میںلیٹویا، مشرق اور جنوب میںبیلاروس، جنوب میںپولینڈ اور مغرب جنوب میںروس سے ملتی ہیں۔ اس ملک کی آبادی 3,053,800 ہے۔ یہ 65,200 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ یہاں کی زبانلیتھوانیائی ہے۔ 2015ء سے یہاں یورو کرنسی لاگو ہے۔

دار الحکومت

[ترمیم]

لیتھونیا کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ولنیئس ہے۔ دوسرے بڑے شہر

مقامی زبان

[ترمیم]

لتھوینیائی باشندوں کا تعلق بالٹک نسلی لسانی گروپ سے ہے اور وہ لتھوینیائی بولتے ہیں، جو صرف چند زندہ بالٹک زبانوں میں سے ایک ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین لتھووینیا

[ترمیم]
 یہ ایکنامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میںاضافہ کر کےویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
یورپ کے خودمختار ممالک اورتابع علاقے
خود مختار ریاستیں
محدود تسلیم شدہ ریاستیں
تابع علاقے اور
دیگر علاقے
ڈنمارک
فن لینڈ
برطانیہ
ارکان
امیدوار
بحیرہ بالٹک کے کنارے واقعممالک
فرانکوفونی کی رکن ریاستیں اور مبصرین
رکن ممالک
مبصرین
معلومات کتب خانہ
  1.  ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ لتھوینیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2025ء{{حوالہ ویب}}:تحقق من التاريخ في:|accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. ^ابhttps://www.bbc.com/news/world-europe-17536867
  3. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/lh.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2015
  4. باب: 14 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے:http://www.wipo.int/wipolex/fr/details.jsp?id=7067
  5. مکمل کام یہاں دستیاب ہے:https://osp.stat.gov.lt/en/statistiniu-rodikliu-analize?hash=5c4a13a4-75e5-4abf-86aa-58b99778b777 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 فروری 2023
  6. ^ابناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  7. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  8. https://lietuva.lt/en/about_lithuania/quick_facts — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اگست 2015
  9. http://chartsbin.com/view/edr
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=لتھوینیا&oldid=6691622»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp