| قیزلر آغا | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| درستی -ترمیم |
قیزلر آغا (Kizlar Agha) (عثمانی ترکی زبان:قيزلر اغاسی،ترکی زبان:Kızlar Ağası)جس سابقہ طور پردار السعادہ آغا (عربی:Aghat Dar al-Sa'ada، ترکی:Darüssaade ağa)،[1][2]استنبول میںسلطنت عثمانیہ کےسلاطین کے شاہی حرم کےخواجہ سراوں کا سردار ہوتا تھا۔ سلطان سے ان کی قربت کی وجہ سے حرم کی خواتین کی سازشوں میں اس کا اہم کردار ہوتا تھا۔انیسویں صدی کے اواخر میں یہ عہدہسلطنت عثمانیہ کاانتہائی اہم عہدہ شمار کیا جاتا تھا۔