قبہ معراج یاگنبد معراج (انگریزی: Dome of the Ascension;عربی:قبة المعراجQubbat al-Miraj;عبرانی:כִּיפָּת הַעֲלִיָּיהKippat Ha'Aliyah) اسلامی روایات کے مطابق یہحرم قدسی شریف میں وہ مقام ہے کہاں سےحضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلممعراج پر روانہ ہوئے۔
قدیم شہر (یروشلم)1.باب الخلیل 2.باب صیہون 3.باب مغاربہ 4.باب رحمت (یروشلم) 5.باب اسباط 6.باب ساہرہ7.باب دمشق 8.باب جدید (دہرا، واحد، دباغ)موازین