Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

فیفا عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیفا عالمی کپ
تنظیمی ادارہفیفا
قیام1930؛ 95 برس قبل (1930)
علاقہبین الاقوامی
ٹیموں کی تعداد32 (فائنلز)
موجودہ چیمپئنز فرانس (دوسری بار)
(2018)
ٹیلی ویژن نشر کنندگاننشرکاروں کی فہرست
ویب سائٹfifa.com/worldcup
2022ء فیفا عالمی کپ
فرانس، موجودہ عالمی چیمپئن
ٹورنامنٹ

فیفا عالمی کپ (انگریزی: FIFA World Cup) عالمی سطح پر فٹ بال کا اہم ترین مقابلہ ہے جو فٹ بال کی عالمی مجلسِ انتظامیفیفا کے رکن ممالک کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ مقابلہ1930ء کے بعد سے ہر چار سال بعد منعقد ہو رہا ہے تاہمدوسری جنگ عظیم کے باعث1942ء اور1946ء میں اس کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔ فیفا عالمی کپفٹ بال عالمی کپ یا سوکر عالمی کپ یا پھر عام طور پر صرف عالمی کپ بھی کہا جاتا ہے۔

ان مقابلے کا حتمی مرحلہ جسے ورلڈ کپ فائنلز کہا جاتا ہے، دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں میں سے ایک ہے۔2006ء میں دنیا بھر کے 715.1 ملین افراد نے فائنل دیکھا۔[1] حتمی مقابلوں کی موجودہ ساخت کے مطابق 32 قومی فٹ بال ٹیمیں ایک ماہ کے عرصے تک میزبان ملک (یا ملکوں) میں مدمقابل رہتی ہیں۔ شریک ٹیموں کے لیے استعدادی مرحلہ (Qualifying Round) ہوتا ہے جو تین سال کے عرصے تک دنیا بھر میں جاری رہتا ہے۔

اب تک ہونے والے 21 مقابلوں میں صرف سات اقوام نے عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے جن میں سےبرازیل اب تک کی سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے جس نے 5 مرتبہ عالمی کپ اپنے نام کیا۔ موجودہ فاتحجرمنی اوراطالیہ نے چار بار ٹرافی اپنے نام کی۔ارجنٹائن نے تین مرتبہ فائنل عالمی کپ جیتا۔ دیگر فاتحین میںیوروگوئے نے دو اورانگلستان وفرانس اورہسپانیہ نے ایک ایک مرتبہ عالمی کپ جیتا ہے۔2014 فیفا عالمی کپ جرمنی نے جیتا ہے۔2018 فیفا عالمی کپ کی میزبانیروس کو دی گئی ہے۔2022ء فیفا عالمی کپ میں قطر میںارجنٹائن نےفرانس کو ہرا کر فائنل جیتا۔

فٹ بال کی عالمی انتظامی مجلس فیفا1991ء سے خواتین کا عالمی کپ بھی باقاعدگی سے منعقد کر رہی ہے۔

حاضری

[ترمیم]
سال اور میزبانکل حاضری# میچاوسط حاضری
یوراگوئے کا پرچم1930590,5491832,808
اطالیہ کا پرچم1934363,0001721,353
فرانس کا پرچم1938375,7001820,872
برازیل کا پرچم19501,045,2462247,511
سویٹزرلینڈ کا پرچم1954768,6072629,562
سویڈن کا پرچم1958819,8103523,423
چلی کا پرچم1962893,1723227,912
انگلستان کا پرچم19661,563,1353248,848
میکسیکو کا پرچم19701,603,9753250,124
مغربی جرمنی کا پرچم19741,865,7533849,099
ارجنٹائن کا پرچم19781,545,7913840,679
ہسپانیہ کا پرچم19822,109,7235240,572
میکسیکو کا پرچم19862,394,0315246,039
اطالیہ کا پرچم19902,516,2155248,389
ریاستہائے متحدہ کا پرچم19943,587,5385268,991
فرانس کا پرچم19982,785,1006443,517
جنوبی کوریا کا پرچمجاپان کا پرچم20022,705,1976442,269
جرمنی کا پرچم20063,359,4396452,491
جنوبی افریقا کا پرچم20103,178,8566449,670
برازیل کا پرچم20143,429,8736453,592
روس کا پرچم20183,031,7686447,371
قطر کا پرچم2022000

میزبان

[ترمیم]
ورلڈ کپ کے کل مقابلوں کی میزبانی ہر کنفیڈریشن کے ذریعے کی جاتی ہے۔ (1930–2026)
کنفیڈریشن اور سال ان بولڈ کا آئندہ مقابلہ ہے۔
کنفیڈریشنمجموعہ(میزبان) سال
ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی)2جنوبی کوریا کا پرچمجاپان کا پرچم2002,قطر کا پرچم2022
افریقی فٹ بال کنفیڈریشن (سی اے ایف)1جنوبی افریقا کا پرچم2010
شمالی، وسطی اور کیریبین امریکی(کونکاکاف)4میکسیکو کا پرچم1970,میکسیکو کا پرچم1986,ریاستہائے متحدہ کا پرچم1994+کینیڈا کا پرچممیکسیکو کا پرچمریاستہائے متحدہ کا پرچم2026
جنوب امریکی (جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن)5یوراگوئے کا پرچم1930,برازیل کا پرچم1950,چلی کا پرچم1962,ارجنٹائن کا پرچم1978,برازیل کا پرچم2014
اوقیانوسیہ فٹ بال کنفیڈریشن (او ایف سی)0 
یورپی فٹ بال ایسوسی ایشنز کی یونین(یوئیفا)11اطالیہ کا پرچم1934,فرانس کا پرچم1938,سویٹزرلینڈ کا پرچم1954,سویڈن کا پرچم1958,انگلستان کا پرچم1966,مغربی جرمنی کا پرچم1974,ہسپانیہ کا پرچم1982,اطالیہ کا پرچم1990,فرانس کا پرچم1998,جرمنی کا پرچم2006,روس کا پرچم2018
دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے دو عالمی کپ منسوخ ہوئے۔01942, 1946

نتائج

[ترمیم]
ایڈیشنسالمیزبانفائنلتیسرے نمبر کا میچٹیمیں
1st place, gold medalist(s) چیمپئنسکور2nd place, silver medalist(s) رنر اپتیسرا مقام، کانسی کا تمغہ جیتنے والے تیسرانمبرسکورچوتھانمبر
11930
تفصیلات
 یوراگوئے
یوراگوئے
4–2
ارجنٹائن

امریکا
[note 1]
یوگوسلاویہ
13
21934
تفصیلات
 اطالیہ
اطالیہ
2–1
(اضافی وقت)

چیکوسلوواکیہ

جرمنی
3–2
آسٹریا
16
31938
تفصیلات
 فرانس
اطالیہ
4–2
مجارستان

برازیل
4–2
سویڈن
16/15

[note 2]

41950
تفصیلات
 برازیل
یوراگوئے
[note 3]
برازیل

سویڈن
[note 3]
ہسپانیہ
16/13

[note 4]

51954
تفصیلات
 سویٹزرلینڈ
مغربی جرمنی
3–2
مجارستان

آسٹریا
3–1
یوراگوئے
16
61958
تفصیلات
 سویڈن
برازیل
5–2
سویڈن

فرانس
6–3
مغربی جرمنی
16
71962
تفصیلات
 چلی
برازیل
3–1
چیکوسلوواکیہ

چلی
1–0
یوگوسلاویہ
16
81966
تفصیلات
 انگلستان
انگلستان
4–2
(اضافی وقت)

مغربی جرمنی

پرتگال
2–1
سوویت یونین
16
91970
تفصیلات
 میکسیکو
برازیل
4–1
اطالیہ

مغربی جرمنی
1–0
یوراگوئے
16
101974
تفصیلات
 مغربی جرمنی
مغربی جرمنی
2–1
نیدرلینڈز

پولینڈ
1–0
برازیل
16
111978
تفصیلات
 ارجنٹائن
ارجنٹائن
3–1
(اضافی وقت)

نیدرلینڈز

برازیل
2–1
اطالیہ
16
121982
تفصیلات
 ہسپانیہ
اطالیہ
3–1
مغربی جرمنی

پولینڈ
3–2
فرانس
24
131986
تفصیلات
 میکسیکو
ارجنٹائن
3–2
مغربی جرمنی

فرانس
4–2
(اضافی وقت)

بلجئیم
24
141990
تفصیلات
 اطالیہ
مغربی جرمنی
1–0
ارجنٹائن

اطالیہ
2–1
انگلستان
24
151994
تفصیلات
 ریاستہائے متحدہ
برازیل
0–0
(3–2p)

اطالیہ

سویڈن
4–0
بلغاریہ
24
161998
تفصیلات
 فرانس
فرانس
3–0
برازیل

کروئیشا
2–1
نیدرلینڈز
32
172002
تفصیلات
 جنوبی کوریا
& جاپان

برازیل
2–0
جرمنی

ترکیہ
3–2
جنوبی کوریا
32
182006
تفصیلات
 جرمنی
اطالیہ
1–1
(5–3p)

فرانس

جرمنی
3–1
پرتگال
32
192010
تفصیلات
 جنوبی افریقا
ہسپانیہ
1–0
(اضافی وقت)

نیدرلینڈز

جرمنی
3–2
یوراگوئے
32
202014
تفصیلات
 برازیل
جرمنی
1–0
(اضافی وقت)

ارجنٹائن

نیدرلینڈز
3–0
برازیل
32
212018 روس
فرانس
4–2
لوژنئکی اسٹیڈیم،ماسکو

کروئیشا

بلجئیم
2–0
کریستوفسکی اسٹیڈیم،سینٹ پیٹرز برگ

انگلستان
32
222022 قطرفیصلہ باقیفیصلہ باقی
لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم،لوسیل
فیصلہ باقیفیصلہ باقیفیصلہ باقی
خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم،الریان
فیصلہ باقی32
232026 کینیڈا
 میکسیکو
 ریاستہائے متحدہ
فیصلہ باقیفیصلہ باقی
فیصلہ باقی
فیصلہ باقیفیصلہ باقیفیصلہ باقی
فیصلہ باقی
فیصلہ باقی48
نوٹس

سیمی فائنل کھینے والی ٹیمیں

[ترمیم]
سیمی فائنل کھینے والی ٹیمیں
ٹیمٹائٹلرنر اپتیسرا نمبرچوتھا نمبرٹاپ چار
مجموعہ
 برازیل5 (1958،1962،1970،1994،2002)2 (1950*،1998)2 (1938،1978)2 (1974،2014*)11
 جرمنی14 (1954،1974*،1990،2014)4 (1966،1982،1986،2002)4 (1934،1970،2006*،2010)1 (1958)13
 اطالیہ4 (1934*،1938،1982،2006)2 (1970،1994)1 (1990*)1 (1978)8
 ارجنٹائن2 (1978*،1986)3 (1930،1990،2014)5
 فرانس2 (1998*،2018)1 (2006)2 (1958،1986)1 (1982)6
 یوراگوئے2 (1930*،1950)3 (1954،1970،2010)5
 انگلستان1 (1966*)2 (1990،2018)3
 ہسپانیہ1 (2010)1 (1950)2
 نیدرلینڈز3 (1974،1978،2010)1 (2014)1 (1998)5
 مجارستان2 (1938،1954)2
 چیک جمہوریہ22 (1934،1962)2
 سویڈن1 (1958*)2 (1950،1994)1 (1938)4
 کروئیشا1 (2018)1 (1998)2
 پولینڈ2 (1974،1982)2
 آسٹریا1 (1954)1 (1934)2
 پرتگال1 (1966)1 (2006)2
 بلجئیم1 (2018)1 (1986)2
 امریکا1 (1930)1
 چلی1 (1962*)1
 ترکیہ1 (2002)1
 سربیا32 (1930،1962)2
 روس41 (1966)1
 بلغاریہ1 (1994)1
 جنوبی کوریا1 (2002*)1
*میزبان
11954 اور 1990 کے درمیانمغربی جرمنی کی نمائندگی کرنے والے نتائج شامل ہیں۔
21934 اور 1990 کے درمیانچیکوسلواکیہ کی نمائندگی کرنے والے نتائج شامل ہیں
31930 اور 2006 کے درمیان یوگوسلاویہ اور سربیا اور مونٹی نیگرو کی نمائندگی کرنے والے نتائج شامل ہیں۔
4اس میں سوویت یونین اور سی آئی ایس کی نمائندگی کرنے والے نتائج شامل ہیں

کنفیڈریشنز کی بہترین کارکردگی

[ترمیم]
کنفیڈریشن کے ذریعہ کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کی ٹوٹل رسائی
کنفیڈریشناے ایف سیسی اے ایفکونکاکافجنوب امریکیاو ایف سییوئیفامجموعہ
ٹیمیں374442854245457
ٹاپ 16691435191156
ٹاپ 8235340100144
ٹاپ 41012206084
ٹاپ 20001402842
پہلا نمبر000901221
دوسرا نمبر000501621
تیسرا نمبر001301721
چوتھا نمبر100501521


ریکارڈز

[ترمیم]

سب سے زیادہ گول کرنے والے

[ترمیم]
انفرادی
میروسلاف کلوز نے چار ورلڈ کپ میں ریکارڈ 16 گول اسکور کیے
رینککھلاڑیگول
1جرمنیمیروسلاف کلوز16
2برازیلرونالڈو15
3مغربی جرمنیجیرڈ مولر14
4فرانسجسٹ فونٹین13
5برازیلپیلے12
6جرمنیجورگن کلینسمین11
مجارستانسینڈر کوسیس
ملک
رینکقومی ٹیمگول سکور کیے
1 برازیل229
2 جرمنی226
3 ارجنٹائن137
4 اطالیہ128
5 فرانس120
6 ہسپانیہ99
7 انگلستان91
8 یوراگوئے87
 مجارستان87
10 نیدرلینڈز86

چیمپئنز کا جدول

[ترمیم]

1990 تک ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والے سسٹم میں جیت کے لیے 2 پوائنٹس مختص تھے۔ اس درجہ بندی میں جیت کے لیے تین پوائنٹس فٹ بال میں شماریاتی کنونشن کے مطابق، اضافی وقت میں طے ہونے والے میچوں کو جیت اور ہار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے، جب کہ پینلٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے طے شدہ میچز ہیں۔ قرعہ اندازی کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔ ٹیموں کی درجہ بندی کل پوائنٹس کے حساب سے ہوتی ہے، پھر گول کے فرق سے، پھر اسکور کیے گئے گول کے حساب سے۔[7]

رینکٹیمشراکتٹائٹلزمیچ کھیلےجیتےڈراہارےگول ہوئےگول کیےگول فرقپوائنٹ
1 برازیل215109731818229105124237
2 جرمنی[8]194109672022226125101221
3 اطالیہ184834521171287751156
4 ارجنٹائن172814315231379344144
5 فرانس152663413191207743115
6 انگلستان15169292119916427108
7 ہسپانیہ15163301518997227105
8 یوراگوئے1325624122087741384

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. فٹ بال عالمی کپ فائنل 2006ء فیفا ڈاٹ کام
  2. "فیفا عالمی کپ competition records"(PDF)۔FIFA.com۔فیفا۔ ص 2۔ 2018-12-26 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2013-01-30
  3. "1930 FIFA World Cup"۔FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 2018-12-26 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2009-03-05
  4. "1950 FIFA World Cup"۔FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 2018-12-26 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2009-03-05
  5. "FIFA World Cup Finals since 1930"(PDF)۔FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 2018-12-26 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2009-03-05
  6. "1950 FIFA World Cup"۔FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 2018-12-26 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2011-08-15
  7. "World Cup » All-time league table"۔ worldfootball.net۔ اخذ شدہ بتاریخ2021-06-29
  8. Includes results of مغربی جرمنی from 1954 to 1990.
  1. There was no official World Cup Third Place match in 1930; The United States and Yugoslavia lost in the semi-finals. FIFA now recognises the United States as the third-placed team and Yugoslavia as the fourth-placed team, using the overall records of the teams in the tournament.[3]
  2. Austria withdrew after the draw as a result of theAnschluss with Germany: some Austrian players subsequently joined the German squad, leaving the tournament with 15 teams.
  3. ^ابThere was no official World Cup final match in 1950.[4] The tournament winner was decided by a final round-robin group contested by four teams (Uruguay, Brazil, Sweden, and Spain). Coincidentally, one of the last two matches of the tournament pitted the two top ranked teams against each other, withUruguay's 2–1 victory over Brazil thus often being considered as the de facto final of the 1950 World Cup.[5] Likewise, the game between the lowest ranked teams, played at the same time as Uruguay vs Brazil, can be considered equal to a Third Place match, with Sweden's 3–1 victory over Spain ensuring that they finished third.
  4. Only 13 teams played the 1950 FIFA World Cup.[6] 16 teams entered the seeding groups draw. However, Turkey and Scotland both withdrew before the draw; France (eliminated in qualifying) was invited as a replacement, leaving the tournament to be held with 15 teams. After the draw, India and France both withdrew, so only 13 teams participated in the tournament.

بیرونی روابط

[ترمیم]
ٹورنامنٹ
معیار اہلیت
فائنل
دستے
سیڈینگ
نشر کار
بولیاں
ریکارڈز اور شماریات
متفرق
ٹیم
انفرادی
موسم سرما کے کھیل
اے ایف سی
کاف
کونکاکاف
کونمیبول
او ایف سی
یوئیفا
کالعدم
ٹیم
انفرادی
موسم سرما کے کھیل
اولمپک کھیل
ٹیم
انفرادی
منقطع
پیرا اولمپک کھیل
ٹیم
انفرادی
لڑاکا کھیل
بلیئرڈز
دماغی کھیل
ای اسپورٹس
موٹرسپورٹ
گاڑیوں کی دوڑ
موٹر سائیکل کھیل
دیگر
دیگر کھیل
ٹیم
انفرادی
عالمی کپ


شماریات
متفرق
معلومات کتب خانہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=فیفا_عالمی_کپ&oldid=6865921»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp