فوما کوتارو Fūma Kotarō (Fifth) 風魔 小太郎 | |
|---|---|
| پیدائش | نامعلوم تاریخ ساگامی صوبہ |
| وفات | 1603 ادو |
| آرمی عہدہ | Rappa of theHōjō clan |
فوما کوتارو (Fūma Kotarō) (جاپانی: 風魔 小太郎؟)جاگیردارانہ جاپان کےسینگوکو دور میںفوما قبیلے کےننجا رہنما کا اپنایا ہوا نام تھا۔ کچھ تحریروں کے مطابق اس کا نام اصلی نامکازاما (風間) تھا۔