Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

فولاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسٹیل پل
فائل:پاکستان سٹیل ملز.jpg
پاکستان سٹیل ملز

فولاد(فارسی سے ماخوذ۔انگریزی: Steel) ایکبھرت ہے جو زیادہ ترلوہے اور تھوڑے مقدار میںکاربن پر مشتمل ہوتا ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

فولاد کی اصل ایجاد ہونے کے وقت کا حساب لگانا مشکل ہے۔ مگر فولاد کی پیداوار کا سے پرانا ثبوت 1300ء قبل مسیح کے لوہاروں سے ملتا ہے[1]۔

اقسام

[ترمیم]

کاربنی فولاد

[ترمیم]

فولاد کی یہ قسم سب سے زیادہ ہے۔ اِس فولاد میںکاربن کے علاوہمینگنیز،سیلیکان اورتانبا بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔

بھرتی فولاد

[ترمیم]

اِس قسم کے فولاد میںونیڈئیم،مولبڈینئیم کے ساتھ ساتھمینگنیز،سیلیکون اورتانبے کی زیادہ مقدار ہوتی ہے جو باقی فولاد کے اقسام میں کم ہوتی ہے۔

بے داغ فولاد

[ترمیم]

بے داغ فولاد (stainless steel) میںکرومئیم،نکل اور دوسرے بھرتی عناصر شامل ہوتے ہیں جو فولاد کو زنگ لگنے سے بچاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=فولاد&oldid=6882130»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp