Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

فلیروفیئم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فلیروفیئم یافلیروفیئم ایک انتہائی بھاری کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Fl ہے اورجوہری عدد 114 ہے۔ یہ ایک انتہائی تابکار مصنوعی عنصر ہے۔ اس کا نامجوائنٹ انسٹیٹیوٹ برائے نیوکلیئر ریسرچ،دوبنا،روس کے جوہری ری ایکشنوں کی فلیروف لباٹری کے نام پر رکھا گیا ہے جہاں یہ عنصر 1998 میں دریافت ہوا تھا۔ IUPAC نے 30 مئی 2012 کو یہ نام اپنایا۔

نام

انگریزی (فلیروفیئم)

اردو (فلیروفیئم)

اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=فلیروفیئم&oldid=5788454»
زمرہ:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp