Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

فشار خون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فِشارِ خون ماپنے کا آلہ

فِشارِ خون(فارسی:فِشار یعنی دباؤ اورخون یعنی لہُو۔ مطلبخون کا دباؤ.انگریزی:Blood pressure) بدن کے رگوں پر خون کی گردش کی وجہ سے پڑنے والا دباؤ ہے۔

جب خون جسم میں گردش کرتا ہے تو وہ دورانِ گردش رگوں پر دباؤ ڈالتا ہے۔ اِس دباؤ کو فِشارِ خون یا خونی دباؤ کہاجاتا ہے۔

بلند فشار خون سے جسم کے ان اعضا کو نا قابل تلافی نقصان پہنچتا ہے
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=فشار_خون&oldid=8792153»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp