فدیہ یاکفارہ، ایک ایسا عمل ہے جب کوئیمسلمان صحت، سفر اور دیگر مسائل کی وجہ سےروزہ چھوٹ جانے پر رقم ادا کرتے یا ہر روزہ کے بدلے میں ایک مسکین کو کھانا کھلاتے ہیں۔