Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

غیر تغذی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک غیر تغذی حیوان کے منہ میںنامیہ

غیر تغذی یاغیر پروردہ(انگریزی: heterotroph) وہ جاندار ہیں جو نامیاتی مواد پر انحصار کرتے ہیں اور اپنی خوارک خود تیار نہیں کرسکتے۔

ایسے جاندار زیادہ ترخود تغذی جانداروں کی بنائی ہوئی خوراک کھا کر زندہ رہتے ہیں۔

وجہ تسمیہ

[ترمیم]

‘‘غیر تغذی’’ اصلاًعربی زبان کی اِصطلاح ہے۔ ‘‘غیر ’’ کا ایک مطلب ‘‘اپنی ذات کے علاوہ دوسری ہستی’’ ہے اور ‘‘تغذی’’ کا مطلب ہے ‘‘غذا حاصل کرنا’’.

اسی طرح ‘‘غیر پروردہ’’ میں ‘‘پروردہ’’فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘‘پالا ہوا یا زندہ رہنے والا’’.

مزید دیکھیے

[ترمیم]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=غیر_تغذی&oldid=8806117»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp