Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

غشائی مصمتات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طبقی یاغشائی مصمتات کی ادائیگی کے وقت زبان کے درمیانی حصے کو منہ کے پچھلے حصے کی چھت (نرم تالو) کے مخالف اٹھایا جاتا ہےاردو میں [k] (ک)، [ɡ] (گ)، [x] (خ) اور [ɣ] (غ) آوازیں طبقی/غشائی ہیں اردو میں ن یا نون غنہ (ں) بھی کئی مقام پر طبقی [ŋ] بن جاتا ہے عموماً پر گ اور ک کے پہلے ن طبقی ہوتا ہے مثال کے طور پر رنگ میں ن طبقی ہے۔ اردو میں زیادہ تر جگہوں پر ن لثوی ہوتا ہے

مختلف زبانوں میں موجود طبقی/غشائی مصمتات درج زیل ہیں

آئی پی اےتفصیلمثال
زبانلفظآئی پی اےمعنی
velar nasalانگریزیring[ɹʷɪŋ]حلقہ
بےآواز طبقی اختتامانگریزیskip[skɪp]چھوڑنا
بآواز طبقی اختتامانگریزیget[ɡɛt]حاصل کرنا
voiceless velar fricativeالمانیBauch[baʊx]پیٹ
voiced velar fricativeیونانیγάτα[ɣata]بلی
voiceless labio-velar approximantانگریزیwhich[1][ʍɪtʃ]کونسا
velar approximantہسپانویpagar[2][paɰaɾ]ادائیگی کرنا
velar lateral approximantوسط واہگیaʟaʟe[aʟaʟe]چکر
voiced labio-velar approximantانگریزیwitch[wɪtʃ]ڈائن
velar ejective stopآرکیкIан[an]نچلے
ɠvoiced velar implosiveسندھیڳرو[ɠəro]بھاری

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Indialects that distinguish betweenwhich andwitch.
  2. Intervocalicg in Spanish often described instead as a very lightly articulatedvoiced velar fricative.[حوالہ درکار]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=غشائی_مصمتات&oldid=8729913»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp