Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

غار نقاشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غار نقاشی (Cave painting)غاروں کی دیواروں اور چھتوں پر بنائی گئی تصاویر ہیں جو بنیادی طور پرزمانہ قبل از تاریخ تقریباً 40،000 سال پہلےیورپ اورایشیا میں بنائی گئیں۔ قبل از تاریخ غاروں کینقاشی کا صحیح مقصد معلوم نہیں ہو سکا۔ ثبوتوں سے واضح ہوا کہ یہ محض رہائشی مقامات کے لیے سجاوٹ نہیں تھیں کیونکہ جن غاروں میں یہ تصویریں پائی گئیں ہیں وہاں مسلسل بسنے کے آثار نہیں ملے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکی ذخائر پرغار نقاشی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=غار_نقاشی&oldid=6538246»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp