Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

علم الاعصاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علم الاعصاب ؛ جیسا کہ نام سے ظاہر ہو رہا ہے کہاعصابی نظام (nervous system) کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔طبی لحاظ سے کہا جائے تو علم الاعصاب کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے کہسائنس کی کوئی بھی ایسی شاخ جس میں اعصابی نظام کیجنینیات (embryology) یاتشریح (anatomy) یافعلیات (physiology) یاحیاتی کیمیاء (biochemistry) اور یاعلم الادویہ (pharmacology) کا مطالعہ کیا جاتا ہو وہ علم الاعصاب کہلاتی ہے۔ اس تعریف سے یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ زیر مطالعہ شعبۂ علم کی مناسبت سے علم الاعصاب کی پھر متعدد ذیلی شاخیں وجود میں آجاتی ہیں۔ علم الاعصاب کواعصابیات (neurology) سے تمیز کرنا اہم ہے، اعصابیات اصل میں اعصابی یا عصبی نظام کیطب کو کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=علم_الاعصاب&oldid=6670210»
زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp