عصمہ بن وبرہ انھیںعصمہ بن حصین بھی کہا جاتا ہے۔غزوہ بدر میں شریک انصار صحابی تھے۔ ان کا تعلقبنو اوس بن خزرج سے ہے۔
پورا نام عصمہ بن وبرة بن خالد ابن العجلان بن زيد بن غنم بن سالم بن عوف بن عمرو بن عوف بن الخزرج الاكبر الانصاری الخزرجی ہے۔ ایک روایت کے مطابق حصین بن وبرہ کی اولاد ہیں لیکن صحیح یہ ہے کہ یہ دادا کی طرف منسوب ہیں۔ یہہبیل بن وبرہ کے بھائی ہیں۔ دونوں بھائی غزوہ بدر میں شریک تھے[1][2]