Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

عشرت فاطمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عشرت فاطمہ
معلومات شخصیت
شہریتپاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہاینکر پرسن  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاںپاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک ،  پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

عشرت فاطمہ (عشرت ثاقب)پی ٹی ویاردو خبریں سنانے والی خاتون تھیں۔ عشرتپی ٹی وی پر رات نو بجےاردو خبرنامہ میں 80ء ، 90ء اور 2000ء کی دہائی میں خبریں پڑھا کرتی تھیں اور یہ سلسلہ 2007 تک جاری رہا، اس کے بعد عشرت کو ریڈیو پاکستان میں تعینات کر دیا گیا۔ عشرت نے آغازریڈیو پاکستان کے پروگرام ‘کھیل اور کھلاڑی’ کی میزبانی سے کیا۔ شروع میں وہ پی ٹی وی پر موسم کا حال بتانے کے لیے منتخب ہوئیں، لیکن بعد ازاں ان کو خبریں سنانے کے چنا گیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]


1958–1959
1960–1969
1970–1979
1980–1989
1990–1999
2000–2009
2010-2019
2020-تاحال
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=عشرت_فاطمہ&oldid=7738645»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp