Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

عرب لیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عرب لیگ

عرب لیگ کا پرچم
عرب ریاستوں کی لیگ کا قیام
22 مارچ 1945 (میثاق اسکندریہ)
رکن ریاستیں22
سرکاری زبانعربی
عرب لیگ صدر دفاترقاہرہ، مصر (تیونس شہر، تیونس 1979–1989)
کونسلسوڈان
عرب پارلیمنٹنبیہ بری
ویب گاہعرب لیگآرکائیو شدہ(غیرموجود تاریخ) بذریعہ arableagueonline.org(نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)

عرب لیگ یاعرب جمعیت (عربی:جامعة الدول العربية )عرب اکثریتی ریاستوں کی تنظیم ہے جس کا صدر دفتر مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں ہے۔ لیگ کے میثاق کے مطابق رکن ریاستیں اقتصادی معاملات بشمول تجارتی تعلقات، مواصلات، ثقافتی معاملات، قومیت، پاسپورٹ اور ویزا، معاشرتی اور صحت کے معاملات میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گی۔ عرب لیگ کے میثاق کے مطابق تمام رکن ریاستیں ایک دوسرے کے خلاف جارحیت کا ارتکاب بھی نہیں کرسکتیں۔عرب لیگ کا قیام 22 مارچ 1945ء کو اسکندریہ میں عمل میں آیا۔

رکنیت

[ترمیم]

عرب لیگ کے موجودہ ارکان اور ان کی لیگ میں شمولیت کی تواریخ:


جنوری 2005ء میں نے بطور مبصر عرب لیگ میں شمولیت اختیار کی

دیگر تنظیموں سے تقابل

[ترمیم]

عرب لیگ آرگنائزیشن آف امریکن اسٹیٹس، کونسل آف یورپ اور افریقن یونین جیسی تنظیموں ملتی جلتی ہے جو بنیادی طور پر سیاسی مقاصد رکھتی ہیں، انھیں اقوام متحدہ کے علاقائی شکل بھی کہا جا سکتا ہے۔ گوکہ عرب لیگ کی رکنیت ثقافتی بنیادوں پر دی جاتی ہے اس لیے وہ اس کو دیگر مندرجہ بالا تنظیموں سے ممتاز کرتی ہے۔

عرب لیگ دیگر معروف علاقائی تنظیموں جیسے یورپی یونین سے بھی مختلف ہے کیونکہ نہ اس نے علاقائی تعاون میں اہم کامیابی حاصل کی اور نہ اس تنظیم کی رکن ریاستوں کے شہری براہ راست ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔عرب لیگ کے تمام اراکین اسلامی کانفرنس کی تنظیم موتمر عالم اسلامی کے بھی ارکان ہیں۔

انتظامیہ

[ترمیم]
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل
نامقومیتتقرریسبکدوشی
عبد الرحمن حسن عزاممصر19451952
عبد الخالق حسنیمصر19521972
محمود ریاضمصر19721979
شدلی کلبیتیونس19791990
ڈاکٹر احمد عصمت عبد المجیدمصر19912001
عمر موسیمصر2001تاحال

عرب لیگ کے اجلاس

[ترمیم]
  • قاہرہ مصر، 13 تا 17 جنوری 1964ء
  • اسکندریہ، مصر، 5 تا 11 ستمبر 1964ء
  • الدارالبدیہ (کاسابلانکا)، مراکش، 13 تا 17 ستمبر 1965ء

دیگر تنظیموں کے ساتھ تعلقات

[ترمیم]
تنظیم تعاون اسلامی کے اندر مختلف کثیر القومی تنظیموں کے درمیان تعلقات۔ ایک کلک پزیراویلر تصویرمبت


مزید دیکھیے

[ترمیم]
  • عرب لیگ
ویکی ذخائر پرعرب لیگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
ارکان
مبصرین
حکمت عملی
اقسام
طاقت کے درجے
جغرافیائی سیاست
تاریخ اور نظریات
مطالعات
تنظیمیں اور گروپس جو علاقے یا علاقوں پر اثر انداز ہوتی ہیں
افریقہ
افریقہ–ایشیا
امریکہ
ایشیا
یورپ
یوریشیا
شمالی امریکہ–یورپ
افریقہ–ایشیا–یورپ
پیسیفک
غیر علاقائی
عالمی
تنظیمیں
موضوعات
ارکان
مبصرین
ممالک و علاقہ جات
مسلم برادریاں
بین الاقوامی تنظیمیں

سانچہ:فہرستیں ممالک اور زبانیں

شرکاء
اسرائیل
فلسطینی
مبادی
دیگر گروپس
متعلقہ گروپس
افراد
اسرائیلی
فلسطینی
پس منظر
1920–1948
 
1948–1970
1968–1982
 
1973–1987
انتفاضہ اولی
1987–1991
انتفاضہ ثانیہ
2000–2005
 
2006–2010
2006–تا حال
ڈپلومیسی
خط زمانی
1948–1991
1990s
2000s
2010s
اقوام متحدہ کی دخل اندازی
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=عرب_لیگ&oldid=9407743»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp