Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

ططس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طِطُس
اُسقف و شہید
پیدائشپہلی صدی عیسوی
وفات96ء یا 107ء
گورتین،کریتے
قداستقبل کانگریگیشن
مزارایراکلیون،کریتے
تہوار25 اگست (مشرقی راسخُ الاعتقاد تقویم)
26 جنوری (جنرل رومن کیلینڈر)
سرپرستیکریتے

طِطُسیونانی:Τίτος)پولس کا ایک دوست اور مددگار تھا۔[1]عہد نامہ جدید میں اس کا ذکر صرفپولس کے خطوط میں ملتا ہے، خاص طور پر اُس کےکرنتھیوں کے نام دوسرے خط میں۔ وہ یونانی تھا۔[2]مسیحیت قبول کرنے کے بعد وہیروشلم گیا۔ یہاں پرپولس نےیہودیت پرستوں کے اس مطالبہ کو کہ طِطُس کاختنہ کیا جائے رد کر دیا۔ یوں وہ اس اصول کا کہ غیر قوممسیح پر ایمان لانے کی بنیاد پرکلیسیا میں شامل ہو سکتے ہیں ایک اہم نشان بن گیا۔ پولس نے تیسرے بشارتی سفر میں اُسےکرنتھس میں بھیجا گیا تاکہ مشکل مسائل حل کرے۔[3][4] اِس کے کافی عرصہ بعد پولس نے اُسےکریتے میں چھوڑا تاکہ وہ وہاں کلیسیاؤں کو منظم کرے۔[5] پولس نے اُس سے درخواست کی کہ وہ نیکپلس میں اُس کے پاس آنے کی کوشش کرے۔[6] طِطُس ایک بلند حوصلہ اور باتدبیر شخص تھا جس نے خود کو خداوند کے لیے مخصوص کر رکھا تھا۔ وہ جھگڑالو کرنتھیوں، دروغ گو کریتیوں اور مفسد دلمتیوں سے نپٹنے کی اہلیت رکھتا تھا۔[7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. طِطُس باب 1 آیت 4
  2. گلتیوں باب 2 آیت 3
  3. 1 کرنتھیوں ابواب 1-6
  4. 2 کرنتھیوں باب 3 آیت 13 / باب 7 آیت 5-16
  5. طِطُس باب 1 آیت 4–5
  6. طِطُس 3 آیت 12
  7. 2 تیِمُتھِیُس 4 آیت 10
کاتھولک مقدسین
کنواری مریم
alt= بوک ویلر، جرمنی میں چار مؤلفین انجیل کا رنگ دار شیشہ
رسل
مقرب فرشتے
معترفین
شاگِردان
معلمین
مؤلفین انجیل
آبائے کلیسیا
شہدا
بزرگان
پوپ
انبیا
کنواریاں
  • لوا خطا ماڈیول:Portal-inline میں 81 سطر پر: attempt to call upvalue 'processPortalArgs' (a nil value)۔
  • لوا خطا ماڈیول:Portal-inline میں 81 سطر پر: attempt to call upvalue 'processPortalArgs' (a nil value)۔
مسیح
اناجیل
شخصیات
گروہان
رسول
اعمال
پطرس،پولس
رومی و
ہیرودیس کا خاندان
اناجیل
اعمال
خطوط
مکاشفہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ططس&oldid=8994096»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp