Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

صنف مخالف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عام طور سے لوگوں کو دو صنفی زمروں میں بانٹا جاتا ہے: مرد یا عورت۔ مثلًا زید ایکلڑکے کا نام ہے جبکہ ثریا ایک لڑکی کا نام ہے۔

یکساں صنف

[ترمیم]

دو لوگ ایک ہی صنف سے تعلق رکھتے ہیں اگر وہ دونوں لڑکے ہوں یا دونوں لڑکیاں ہو۔ مثلًا اکرم اور اعظم ایک ہی صنف سے ہیں کیونکہ دونوں لڑکوں کے نام ہیں جب کہ عظمٰی اور سلمٰی بھی ایک ہی صنف سے ہیں کیونکہ یہ دونوں لڑکیوں کے نام ہے۔

صنف مخالف

[ترمیم]

اگر دو لوگوں موازنہ صرف صنف یا جنس کی بنیاد پر ہو اور وہ یکساں نہ ہوں تو وہ صنف مخالف کا موازنہ ہوگا۔ مثلًا شروع کی مثال میں زید اور ثریا۔

صنف مخالف کی مشابہت

[ترمیم]

قدیم روایتوں اور مذہب کی رو سے صنف مخالف کیمشابہت حرام اور ممنوع کام سجھی گئی ہے۔ اس کی روک تھام کے لیے قدیم زمانے میں حکومت اور شہروں کے سربراہوں،امیروں،عاملوں اور کوتوالوں کی یہ ذمہ داری تھی کہ وہ اپنے ماتحت علاقوں اورلوگوں میں اس طرح کی دیکھا دیکھی کو روکیں۔[1] تاہم جدید دور میں جینز، ٹی شرٹ، شرٹ، پینٹ، ٹائی وغیرہ بے حد عام ہو چکا ہے اور لڑکیاں بھی کئی ملکوں میں یہ پہنتی ہیں۔ ایضًا کئی خوبصورتی کے کریم وغیرہ عام مرد بھی استعمال کرنے لگے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
Overview
Identity
Gender in
language
جنسی نابرابری
General
Financial
General
Development
Ministries
for equality
Promotion and enforcement
Academia
Academics
Journals
Religion
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=صنف_مخالف&oldid=9067679»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp