Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

صدقہ (یہودیت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلہ مضامین
یہودیت

  

باب یہودیت

مؤثر شخصیات
کتب مقدسہ


یہودیت میںصدقہ (عبرانی: צדקה‎؛عربی: صدقة؛انگریزی: Tzedakah) کا تصور اسلامی صدقہ سے فرق ہےـ ہریہودی پر فرض ہے کہ وہ غریبوں کو خیرات دیں اور قوم کی بہتری کے لیے کام کریں ـعبرانی لفظ کا تعلق عدل و انصاف سے ہے اور صدقہ دینا انصاف کرنے کے برابر ہے۔ صدقہ کا حکم ہر یہودی پر ہے خواہ وہ امیر ہو یا غریب۔

تورات کے احکامات کے مطابق

[ترمیم]

تورات کیکتاب استثنا میں حکم ہے:

جب تم اس ملک میں رہو گے جسے خداوند تمہارا خدا تمہیں دے رہا ہے تب تمہارے لوگوں میں کوئی بھی غریب شخص ہو سکتا ہے۔ تمہیں اس غریب شخص کے لیے اپنے دِل کو سخت نہیں کرنا چاہیے اپنی مٹھی کو کسنا نہیں چا ہئے۔ اس کے بجائے اپنے ہاتھوں کو کھو لو اور اس آدمی کو جن چیزوں کی بھی ضرورت ہو تو قرض دو۔

— 

علما کی وضاحت

[ترمیم]

بارہویں صدی کے یہودی عالم اور فلسفیموسی بن میمون کے مطابق صدقہ کی آٹھ درجات ہیں ـ[1]

  1. دل بڑا کر کہ دینا
  2. خوشی سے دینا مگر کم دینا
  3. مناسب دینا مگر کسی کے مانگنے کے بعد دینا
  4. کسی کے مانگنے سے پہلے دے دینا
  5. دینا مگر دینے والے کو ظاہر نہ ہو کہ کس کو دیا گیا ہے
  6. دینا مگر ملنے والے کو ظاہر نہ ہو کہ کس نے دیا ہے
  7. ایسے دینا کہ نہ دینے والے نہ ملنے والے کو پتا لگے کہ کس نے کس کو دیا
  8. کسی کو کم دینا تاکہ وہ خود کما سکے

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "torah.org"۔ 2007-08-14 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2009-03-12
یہودی گروہ
فلسفہ
مذہبی متون
مقامات
رہنما
احکام
ثقافت
مسائل و دیگر
زبانیں
مذہبی مضامین
اور دعاہیں
تاریخ
سیاست
ضد سامیت
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=صدقہ_(یہودیت)&oldid=7356361»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp