Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

صحرائے موجاو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صحرائے موہاوی

[ترمیم]
صحرائے موہاوی

صحرائے موہاوی جنوب مشرقیکیلیفورنیا، کچھ حصّہ وسطی کیلیفورنیا، مغربینیواڈا، شمال مغربیایریزونا اور جنوب مغربییوٹاہ پر مشتمل ہے۔ موہاوی صحرا کی حدجوشوا درخت سے بنتی ہے۔ اگرچہ صحرا کی آبادی اتنی زیادہ نہیں ہے، مگر کچھ بڑے شہرلینکسٹر،کیلیفورنیا،وکٹر ول،کیلیفورنیا اور سب سے بڑا شہرلاس ویگاس،نیواڈا شامل ہیں۔

آب و ہوا

[ترمیم]

صحرا میں سالانہ 13 انچ سے کم بارش ہوتی ہے۔ یہاں کادرجہ حرارت انتہائی ہوتا ہے۔ سردیوں میں درجہ حرارت 20فارنہائٹ سے 0 فارنہائٹ اور گرمیوں میں 120 سے 130 درجہ فارنہائٹ ہوتا ہے۔

افریقا
ایشیا
جزیرہ نما عرب
وسط ایشیا
مشرقی ایشیا
جنوبی ایشیا
سطح مرتفع ایران
جنوب مشرقی ایشیا
یورپ
شمالی امریکا
اوقیانوسیہ
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
جنوبی امریکا
قطبی علاقے
انٹارکٹکا
قطب شمالی
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=صحرائے_موجاو&oldid=9033310»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp