
شیطان (انگریزی: Satan)،ڈیول (انگریزی: Devil) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور کبھی کبھیلوسیفر] (انگریزی: Lucifer) بھی کہا جاتا ہے،مسیحیت اورابراہیمی مذاہب میں ایک ایسی ہستی ہے جو انسانوں کو گناہ یا جھوٹ کی طرف مائل کرتی ہے۔یہودیت میں شیطان کو خدا کے تابع ایک ایجنٹ "برائی پر مائل" (yetzer hara) کے طور پر دیکھا جاتا ہےمسیحیت اوراسلام میں اسے عام طور پر ایکسقوط کردہ فرشتے یاجن کے طور پر دیکھا جاتا ہے جس نے خدا کے خلاف بغاوت کی ہے، جو اس کے باوجود اسے زوال پزیر دنیا پر عارضی اقتدار کی اجازت دیتا ہے۔
| Satan کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
| ویکی اقتباس میںشیطان (مسیحیت) سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
| ویکی ذخائر پرشیطان (مسیحیت) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |