Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

شراکت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شراکت، (Partnership:انگریزی)کاروبار کی ایسی تنظیم جس میں دو یا زیادہ اشخاص (شراکت دار) بہ حیثیت مجموعی کاروبار کرتے ہیں۔ شراکت دار (مالکان) مقررہ شرائط اور معاہدے کے مطابق ایک خاص نسبت سے اپناپیسہ،زمین، محنت،مہارت اور سرمایہ فراہم کرتے ہیں اور باہمی طور پر کاروبار کے انتظامی امور سنبھالتے ہیں۔ نفع یانقصان حصص کے تناسب سے تقسیم ہوتا ہے[1].

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. آن لائن اُردو لغت پر شراکت کا مطلب
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=شراکت&oldid=9137274»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp