Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

سلطنت دہلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنوبی ایشیا کی تاریخ کا خاکہ
South Asia (orthographic projection)
جدید سنگی دور(10,800–3300 ق م)
Bhirrana Culture (7570–6200 ق م)
مہر گڑھ (7000–3300 ق م)
Edakkal Culture (5000–3000 ق م)
تانبے کا دور(3500–1500 ق م)
Anarta tradition (3950–1900 ق م)
Ahar-Banas Culture (3000–1500 ق م)
Pandu Culture (1600–1500 ق م)
Malwa Culture (1600–1300 ق م)
Jorwe Culture (1400–700 ق م)
Bronze Age(3300–1300 ق م)
وادیٔ سندھ کی تہذیب(3300–1300 ق م)
 –وادیٔ سندھ کی تہذیب(3300–2600 ق م)
 –وادیٔ سندھ کی تہذیب(2600–1900 ق م)
 –Late Harappan Culture(1900–1300 ق م)
ویدک دور(2000–500 ق م)
 –گیرو رنگ کے برتنوں کی ثقافت(2000–1600 ق م)
 –Swat culture(1600–500 ق م)
آہنی دور(1500–200 ق م)
ویدک دور(1500–500 ق م)
 –جن پدs (1500–600 ق م)
 –Black and Red ware culture(1300–1000 ق م)
 –منقش خاکستری برتنوں کی ثقافت (1200–600 ق م)
 –سیاہ قلعی دار شمالی برتنوں کی ثقافت (700–200 ق م)
Pradyota Dynasty (799–684 ق م)
Haryanka Dynasty (684–424 ق م)
تاجوران ثلاثہ (600 ق م – عیسوی 1600)
مہا جن پد (600–300 ق م)
ہخامنشی سلطنت (550–330 ق م)
Ror Dynasty (450 ق م – عیسوی 489)
شیشوناگ خاندان (424–345 ق م)
نند سلطنت (380–321 ق م)
مقدونیہ (قدیم مملکت) (330–323 ق م)
موریا سلطنت (321–184 ق م)
سلوقی سلطنت (312–303 ق م)
سنگم ادب (c. 600 ق م – c. 300 عیسوی)
پانڈیہ شاہی سلسلہ (300 ق م – عیسوی 1345)
چیرا شاہی سلسلہ (300 ق م – عیسوی 1102)
چولا سلطنت (300 ق م – عیسوی 1279)
پالوا شاہی سلسلہ (250 عیسوی – عیسوی 800)
Maha-Megha-Vahana Empire (250 ق م – عیسوی 500)
سلطنت اشکانیان (247 ق م – عیسوی 224)
درمیانی مملکتیں(230 ق م – عیسوی 1206)
ساتواہن سلطنت (230 ق م – عیسوی 220)
کونند بادشاہت (200 ق م – عیسوی 300)
Mitra Dynasty (150 – 50 ق م)
Shunga Empire (185–73 ق م)
مملکت يونانی ہند (180 ق م – عیسوی 10)
Kanva Empire (75–26 ق م)
Indo-Scythian Kingdom (50 ق م – عیسوی 400)
ہند-پارتھی سلطنت (عیسوی 21 – 130)
Western Satrap Empire (عیسوی 35–405 )
کوشان سلطنت (عیسوی 60–240)
Bharshiva Dynasty (170–350)
Nagas of Padmavati (210–340)
ساسانی سلطنت (224–651)
کوشان ساسانی بادشاہت (230–360)
Vakataka Empire (250 – 500)
Kalabhras Empire (250 – 600)
گپتا سلطنت (280–550)
Kadamba Empire (345–525)
مغربی گنگ شاہی سلسلہ (350–1000)
کاماروپا (350–1100)
Vishnukundina Empire (420–624)
Maitraka Empire (475–767)
Huna Kingdom (475–576)
رائے سلطنت (489–632)
برہمن شاہی (500 – 1026)
چالوکیہ خاندان (543–753)
موکھری خاندان (550 – 700)
ہرش (606–647)
تبتی سلطنت (618–841)
مشرقی چالوکیہ سلطنت (624–1075)
خلافت راشدہ (632–661)
گرجر پرتیہار خاندان (650–1036)
خلافت امویہ (661–750)
Mallabhum Kingdom (694-1947)
Bhauma-Kara Kingdom (736-916)
پال سلطنت (750–1174)
راشٹر کوٹ خاندان (753–982)
پرمار خاندان (800–1327)
Yadava Empire (850–1334)
سوماومشی خاندان (882–1110)
سولنکی خاندان (942–1244)
مغربی چلوکیہ سلطنت (973–1189)
لوہار شاہی سلسلہ (1003–1320)
ہویسل خاندان (1040–1347)
سینا خاندان (1070–1230)
مشرقی گنگا خاندان (1078–1434)
کاکتیہ خاندان (1083–1323)
ساموتیری (1102–1766)
Kalachuris of Tripuri (675-1210)
Kalachuris of Kalyani (1156–1184)
Chutiya Kingdom (1187–1673)
Deva Kingdom (1200 – 1300)
قرون وسطی(1206–1526)
سلطنت غزنویہ (977–1186)
غوری خاندان (1170–1206)
سلطنت دہلی (1206–1526)
 –خاندان غلاماں (1206–1290)
 –خلجی خاندان (1290–1320)
 –تغلق خاندان (1320–1414)
 –سید خاندان (1414–1451)
 –لودھی سلطنت (1451–1526)
مملکت اہوم (1228–1826)
Chitradurga Kingdom (1300–1779)
ریڈی بادشاہت (1325–1448)
وجے نگر سلطنت (1336–1646)
شاہی بنگالہ (1352–1576)
مملکت گڑھوال (1358–1803)
سلطنت خداداد میسور (1399–1947)
گجاپتی سلطنت (1434–1541)
لداخ کا نامگیال خاندان (1470–1842)
دکن سلطنتیں (1490–1596)
 –احمد نگر سلطنت (1490–1636)
 –سلطنت برار (1490–1574)
 –سلطنت بیدر (1492–1619)
 –بیجاپور سلطنت (1492–1686)
 –قطب شاہی سلطنت (1518–1687)
Keladi Kingdom (1499–1763)
کوچ خاندان (1515–1947)
Early modern period(1526–1858)
مغلیہ سلطنت (1526–1858)
سلطنت سور (1540–1556)
Madurai Kingdom (1529–1736)
Thanjavur Kingdom (1532–1673)
Bhoi dynasty (1541–1804)
بنگال صوبہ (1576–1757)
Marava Kingdom (1600–1750)
Sikkim Kingdom (1642–1975)
Thondaiman Kingdom (1650–1948)
مرہٹہ سلطنت (1674–1818)
مثل (1707–1799)
تراونکور (1729–1947)
سکھ سلطنت (1799–1849)

1206ء سے 1526ء تک ہندوستان پر حکومت کرنے والی کئی حکومتوں کو مشترکہ طور پردہلی سلطنت کہا جاتا ہے۔ ترک اورپشتون نسل کی ان حکومتوں میںخاندان غلاماں (1206ء تا 1290ء)،خلجی خاندان (1290ء تا 1320ء)،تغلق خاندان (1320ء تا 1413ء)،سید خاندان (1414ء تا 1451ء) اورلودھی خاندان (1451ء تا 1526ء) کی حکومتیں شامل ہیں۔ 1526ء میں دہلی کی آخری سلطنتمغلیہ سلطنت میں ضم ہو گئی۔

12 ویں صدی میںشہاب الدین غوری نےغزنی،ملتان،سندھ،لاہور اوردہلی کو فتح کیا اور 1206ء میں اس کی شہادت کے بعد اس کا ایک غلام جرنیلقطب الدین ایبک دہلی میں تخت نشین ہوا اور اس طرح دہلی سلطنت اورخاندان غلاماں کی حکومت کا آغاز ہوا۔ خاندان غلاماں کی حکومت انتہائی تیزی سے پھیلی اور صدی کے وسط تکدرہ خیبر سے لے کربنگال تک کا علاقہ سلطنت میں شامل ہو گیا۔التمش (1210ء تا 1235ء) اورغیاث الدین بلبن (1266ء تا 1287ء) اس خاندان کے مشہور حکمران رہے۔1290ء میں اس خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا اورخلجی خاندان ابھرا جو غوری کے دوران میں بنگال کا حکمران تھا۔ خلجی حکمرانوں نےگجرات اورمالوہ فتح کیا اوردریائے نرمدا کے پار جنوب میںتمل ناڈو تک ان کے قدم جاپہنچے۔ پہلے سلطان دہلی اور بعد ازاںگلبرگہ کیبہمنی سلطنت اور 1518ء میں بہمنی سلطنت کی 5 دکن سلطنتوں میں تقسیم کے بعد بھی جنوبی ہند میں مسلمانوں کی پیش قدمی جاری رہی۔ ہندو سلطنت وجے نگر نے جنوبی ہند کو اپنے پرچم تلے جمع کرتے ہوئے دہلی سلطنت کی پیش قدمی کو کچھ عرصے کے لیے روکا لیکن 1565ء میں دکن سلطنت کے ہاتھوں ختم ہو گئی۔

دہلی سلطنت واحد سلطنت تھی جس کے دوران بھارت پر ایک خاتون نے حکومت کی۔ خاندان غلاماں کی حکومت کے دوران التتمش نے اپنی بیٹیرضیہ سلطانہ کے حق میں وصیت کردی تھی جس نے 1236ء سے 1240ء تک تخت ہندوستان سنبھالا۔ حالانکہ اس کا دور حکومت انتہائی مختصر تھا لیکن مورخین اس کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ التتمش کے کئی بیٹے تھے لیکن وہ کہتا تھا کہ "مرد تو صرف رضیہ ہے"۔ رضیہ کو اپنے ہی بھائیوں کی بغاوت کا سامنا کرنا پڑا اور بالآخر اپنے شوہر سمیت انہی کے ہاتھوں ماری گئی۔ وہمسلم تاریخ کی پہلی خاتون حکمران تھی جس کی حکومت مشرق میںدہلی سے مغرب میںپشاور اورشمال میںکشمیر سے جنوب میںملتان تک قائم تھی۔

1398ء میںتیمور لنگ کے حملے کے باعث سلطنت دہلی کو زبردست نقصان پہنچا اوراودھ،بنگال،جونپور،گجرات اورمالوہ کی آزاد حکومتیں قائم ہوگئیں۔ لودھیوں کے دور حکومت میں دہلی سلطنت کافی حد تک بحال ہو گئی اور بالآخر 1526ء میںظہیر الدین بابر نےمغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی۔

سلاطین دہلی

مزید دیکھیے:دہلی سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست

خاندان غلاماں (1206 - 1290)

فائل:Delhi sultanate.jpg

خلجی خاندان (1290 - 1321)

تغلق خاندان (1321 - 1398)

سید خاندان (1414 - 1451)

لودھی خاندان (1451 - 1526)

خاندان سور (1540 - 1555)

مزید دیکھیے

ویکی ذخائر پرسلطنت دہلی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
قدیم
(نوآبادی)
بعد-کلاسیکی
جدید
نوآبادیاتی
فہرستیں
متفرق
موضوعات بھارت
جائزہ
قدیم تاریخ
درمیانی مملکتیں
قرون وسطی
ابتدائی جدید
موخر جدید
جمہوریہ
معاصر
ماحولیات
اشکال ارض
انتظامی تقسیم
انتظامی تقسیم
حکومت ہند
قانون
نفاذ قانون
وفاقی
انٹیلی جنس
مسلح افواج
سیاست
کمپنیاں
حکومت
کرنسی
مالیاتی خدمات
تاریخ
شخصیات
بلحاظ ریاست یا یونین علاقہ
سیکٹر
معاشرہ
ثقافت
موضوعات
600ء–700ء
ابتدائیخلافتیں
اندلس
مغرب
مشرق عربی
ایران
اناطولیہ،بلقان اوراطالیہ
وسط ایشیا اورمشرقی یورپ
جنوبی ایشیا
جنوب مشرقی ایشیا
افریقا
جدید ریاستیں
اتر پردیش کے موضوعات
تاریخ
Seal of Uttar Pradesh
Uttar Pradesh
Taj Mahal, Agra
Charbagh, Lucknow
جغرافیہ
حکومت و سیاست
زبانیں
ادب
ثقافت
موسیقی اور رقص
معیشت
دیگر
معلومات کتب خانہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=سلطنت_دہلی&oldid=9159432»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp