Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

سریویجیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سریویجیا سلطنت کا نقشہ (انگریزی متن)

سریویجایا سلطنت (بھاسا انڈونیشیا :Sriwijaya ؛بھاسا ملائیشیا :Srivijaya ؛)انڈونیشیا کے جزیرےسماترا پر ایک قدیم اور طاقتور ملائی سلطنت تھی۔ اسہندو سلطنت کا تاریخ میں کوئی ذکرنہیں ہے جو ساتویں صدی سے لے کر تیرہویں صدی تک موجود تھی۔سن 1920 تک ، مقامی اور بین الاقوامی تاریخ دان سریویجیا کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے۔ 1920 میں ، ایکفرانسیسی اسکالر نے سریویجایا کے وجود کا ثبوت دریافت کیا۔

دسویں صدی کے دوران اپنے عروج پر ، سریویجیا سلطنت نےجنوب مشرقی ایشیاءمیںسماترا ،مالائی جزیرہ نما ،بورنیو ،جاوا اور سلویسی پر حکمرانی کی۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
آن لائن - کارجن سریویجایا (سری وجیہ سلطنت کے بارے میں معلومات) ، بھاسا ملائیشیا]
قدیم
(نوآبادی)
بعد-کلاسیکی
جدید
نوآبادیاتی
فہرستیں
متفرق
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=سریویجیا&oldid=8693376»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp