Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

ستارہ داؤدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ستارہ داود

ستارہ داود یاستارہ داودی (Star of David) جسےداؤد کی ڈھال (Shield of David) اورستارہ داود (Magen David) (عبرانی: מָגֵן דָּוִד, بائبل عبرانی: Māḡēn Dāwīḏ، طبری: mɔˈɣen dɔˈvið، جدید عبرانی: maˈɡen daˈvid، اشکینازی عبرانی اور يادش: ˈmɔɡeɪn ˈdɔvid) یہودی شناخت اور یہودیت کی ایک عام طور پر تسلیم شدہ علامت ہے۔ .[1]ستارہ داود شش نو کی شکل ہے۔ یہ دو متساوی الاضلاع تکونوں سے مل کر بنا ہے۔ ستارہ داود یہودیت کی علامت کے طور پرسترہویں صدی کے بعد سے استعمال میں ہے جبکہ وسطی یورپ میںچودہویں صدی سےسولہویں صدی تک اس کے استعمال کی مثالیں ملتی ہیں۔

نگارخانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Judaism A-Z Yacov Newman, Gavriel Sivan
ویکی ذخائر پرستارہ داؤدی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
خدا
سب سے زیادہ پھیلنے والے ابراہیمی مذاہب کی علامتیں: یہودیت، مسیحیت اور اسلام
مقدس کتابیں
قیامت اور آخرت
انبیاء
مذہبی علامتیں
فرقے / مذاہب
مقدس مقامات
مذہبی رتبے
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ستارہ_داؤدی&oldid=8749113»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp