Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

سبتہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سبتہ
Ceuta
خود مختار شہر
سبتہ خود مختار شہر
Ciudad Autónoma de Ceuta(بزبان ہسپانوی)
سبتہ یا سیوطہ
سبتہ یا سیوطہ
سبتہ Ceuta
پرچم
سبتہ Ceuta
قومی نشان
سبتہ خود مختار شہر کا محل وقوع
سبتہ خود مختار شہر کا محل وقوع
ملکہسپانیہ
خود مختار شہرسبتہ
اولین آبادپانچویں صدی
مسلم اقتدار کا اختتام14 اگست 1415ء
ہسپانیہ کے حوالےیکم جنوری، 1668ء
خود مختاری حیثیت14 مارچ، 1995ء
بانیقرطاجيين
حکومت
 • قسمخود مختار شہر
 • مجلسپیلیسیو میونسپل او اسمبلیا Palacio Municipal o Asamblea
 • میئرجوآن جیسس ویواس لارا (پیپلز پارٹی (ہسپانیہ))
رقبہ
 • کل18.5 کلومیٹر2 (7.1 میل مربع)
 • زمینی18.5 کلومیٹر2 (7.1 میل مربع)
بلندی10 میل (30 فٹ)
بلند ترین  مقام[1]349 میل (1,145 فٹ)
آبادی(2000)[2]
 • کل75,241
 • تخمینہ (2009)78,674
 • کثافت4,100/کلومیٹر2 (11,000/میل مربع)
نام آبادیسیوٹان
منطقۂ وقتمیدرد (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)میدرد (UTC+2)
آیزو 3166-2ES-CE
ڈاک رمز51001 سبتہ
سرکاری زبانہسپانوی
پارلیمنٹCortes Generales
کانگریس1 نائب (350 میں سے)
سینیٹ2 سینیٹرز (264 میں سے)
ویب سائٹwww.ceuta.es

سبتہ (Ceuta)ہسپانیہ کا ایک 18.5مربع کلومیٹر (7.1 مربع میل) پر محیط خود مختارشہر ہے۔ یہ علاقہ ہسپانیہ کے افریقی مقبوضات میں سے ایک ہے اورشمالی افریقہ میںمراکش سے متصل، یہبحیرہ روم اوربحر اوقیانوس کی سرحد کے ساتھ واقع ہے۔ یہ افریقہ کے متعدد ہسپانوی علاقوں میں سے ایک ہے اورمیلیلا اورکینری جزائر کے ساتھ، ان چند میں علاقوں میں سے ایک ہے جہاں مستقل طور پر شہری آباد ہیں۔

یہ ایک باقاعدہ میونسپلٹی تھی جس کا تعلق مارچ، 1995ء میں اس کے خود مختاری کے آئین کے پاس ہونے سے پہلےصوبہ قادس Cádiz سے تھا، جیسا کہ ہسپانوی آئین کے مطابق فراہم کیا تھا، اس کے بعد ایک خود مختار شہر بن گیا۔ سبتہ کی، میلیلا اور کینری جزائر کی طرح، اسپین کےیورپی یونین میں شامل ہونے سے پہلے ایک فری پورٹ کے طور پر درجہ بندی کی گئی تھی۔ اس کی آبادی بنیادی طور پر عیسائیوں اور مسلمانوں پر مشتمل ہے، جس میںسفاردی یہودیوں اورسندھی ہندوؤں کی ایک چھوٹی سی اقلیت بھی ہے، جوپاکستان سے نقل مکانی کرکے آئے ہیں۔ ہسپانوی سرکاری زبان ہے۔ہسپانوی اوردارجہ عربی دو اہم بولی جانے والی زبانیں ہیں۔

آب و ہوا

[ترمیم]
آب ہوا معلومات برائے سبتہ
مہیناجنوریفروریمارچاپریلمئیجونجولائیاگستستمبراکتوبرنومبردسمبرسال
اوسط بلند °س (°ف)14.6
(58.3)
14.9
(58.8)
16.2
(61.2)
17.7
(63.9)
20.6
(69.1)
23.4
(74.1)
26.2
(79.2)
26.7
(80.1)
24.6
(76.3)
21.1
(70)
17.4
(63.3)
15.2
(59.4)
20.0
(68)
یومیہ اوسط °س (°ف)11.5
(52.7)
11.7
(53.1)
12.6
(54.7)
13.8
(56.8)
16.4
(61.5)
19.0
(66.2)
21.7
(71.1)
22.2
(72)
20.3
(68.5)
17.4
(63.3)
14.2
(57.6)
12.0
(53.6)
16.1
(61)
اوسط کم °س (°ف)8.4
(47.1)
8.4
(47.1)
9.0
(48.2)
10.0
(50)
12.1
(53.8)
14.8
(58.6)
17.2
(63)
17.6
(63.7)
16.0
(60.8)
13.7
(56.7)
10.9
(51.6)
8.9
(48)
12.2
(54)
اوسطعمل ترسیب مم (انچ)87
(3.43)
87
(3.43)
59
(2.32)
56
(2.2)
28
(1.1)
13
(0.51)
1
(0.04)
1
(0.04)
11
(0.43)
61
(2.4)
76
(2.99)
108
(4.25)
586
(23.07)
اوسط عمل ترسیب ایام(≥ 1 mm)10.310.88.68.34.92.90.70.53.27.99.411.078.5
ماہانہ اوسطدھوپ ساعات1561491952132602903052932371901631612,611
ماخذ:Agencia Estatal de Meteorología[3]

آبادیات

[ترمیم]

اپنےمحل وقوع کی وجہ سے سبتہ ایک مخلوط مذہبی / نسلی آبادی کا مسکن ہے۔ چار اہم مذہبی گروہوں میں مسلم مسیحی، یہودی اور ہندو شامل ہیں۔ آبادی کا تقریبا 51 فیصد مسیحی / ہسپانوی، تقریبا 49 فیصد عرب / بربر / مسلم، 0.25 فیصد یہودی، 0.25 فیصد ہندو اور 0.10 فیصد روما ہیں۔[4]ہسپانوی سبتہ کی بنیادی اور سرکاری زبان ہے لیکنعربی بھی وسیع پیمانے پر بولی جاتی ہے۔ اس کے علاوہفرانسیسی اوربربر بھی بولی جاتی ہیں۔جبل الطارق کے قریب ہونے کی وجہ سے ایک اہم اقلیتانگریزی بھی بولتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Monte Anyera
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2013-07-17 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2013-07-14
  3. "Valores climatológicos normales. Ceuta, Monte Hacho"۔ 2018-12-25 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا
  4. Roa, J. M. (2006)۔ [redie.uabc.mx/index.php/redie/article/download/124/216 "Scholastic achievement and the diglossic situation in a sample of primary-school students in Ceuta"]۔Revista Electrónica de Investigación Educativa{{حوالہ رسالہ}}:|یوآرایل= پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر|vol= مجوزہ استعمال رد|volume= (معاونت)
ویکی ذخائر پرسبتہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
یورپی ممالک کے بیرونی علاقے
ڈنمارک
فرانس
اطالیہ
نیدرلینڈز
ناروے
پرتگال
ہسپانیہ
برطانیہ
آزاد ممالک
غیر تسلیم شدہ ممالک
تابع علاقے
غیر واضح اقتدار
شمالی افریقا کے ممالک اور علاقہ جات
خود مختار ریاستیں
محدود تسلیم شدہ ریاست
عملداری
المغرب/صحراوی عرب عوامی جمہوریہ
ہسپانیہ
پرتگال
سوڈان/مصر
سوڈان/جنوبی سوڈان
اطالیہ
لیبیا/چاڈ
المغرب/ہسپانیہ
1مکمل طور پر دونوں مراکش اورصحراوی عرب عوامی جمہوریہ کا دعوی2ہسپانوی محصور علاقہ، دعوی المغرب۔3متنازع مابین سوڈان اور مصر4 مصر اور سوڈان کے درمیان میں واقع کسی کا حصہ نہیں5متنازع مابین سوڈان اور جنوبی سوڈان۔6حصہ چاڈ، سابقہ دعوی لیبیا۔7متنازع مابین المغرب اور ہسپانیہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=سبتہ&oldid=9085258»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp