| زید بن ودیعہ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| عسکری خدمات | |
| لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
| درستی -ترمیم | |
زید بن ودیعہغزوہ بدر میں شریک قبیلہخزرج کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب زيد بن وديعة بن عمرو بن قيس بن جزي بن عدي بن مالك بن سالم الحبلى ابن غنم بن عوف بن الخزرج الأنصاري الخزرجي ہیں عروہ ابن شہاب اورابن اسحاق نے بیان کیا کہ یہ بدر اور احد میں شریک ہوئے تھے اور کلبی کا بیان ہے کہ بدر میں شریک اور احد میں شہید ہوئے۔[1]