Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

صحرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ریگستان سے رجوع مکرر)
صحرائے اعظم کا خلا سے منظر
صحرائے ایٹاکاما

صحرا یاریگستانزمین کے ایسے علاقوں کو کہا جاتا ہے جہاں نہ ہونے کے برابربارش ہو۔ وہ علاقوں صحراؤں میں شمار ہوتے ہیں جہاں اوسط سالانہ بارش 250 ملی میٹر (10 انچ) سے کم ہو یا وہ علاقے جہاں برسے ہوئے پانی سے زیادہ پانیعمل تبخیر کے ذریعے ضائع ہو جائے۔صحرا کی اس تعریف کے مطابق بہت سے سرد برفانی علاقوں کو بھی صحرا کہا جاتا ہے۔

صحرا میںپانی کی نایابی یا کمیابی کے باعث سبزہ بھی کم ہوتا ہے یا بالکل نہیں ہوتا۔دنیا کا 33 فیصد علاقہ صحراؤں پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
کروی اصطلاحات
خاکی اصطلاحات
آبی اصطلاحات
دیگر اصطلاحات
اقسام جغرافیہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=صحرا&oldid=7421016»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp