24 جولائی 2009ء کا سر ورق | |
| کاروبار کی قسم | عوامی کمپنی |
|---|---|
سائٹ کی قسم | ویب پورٹل |
| دستیاب | انگریزی |
| قیام | 1996؛ 29 برس قبل (1996) |
| صدر دفتر | |
| کلیدی شخصیات | اجیت بالاکرشنن، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو |
| صنعت | انٹرنیٹ سروسز |
| آمدنی | ₹730 ملین (2016)[1] |
| اصل آمدنی | ₹653 ملین (2016) |
| ملازمین | 316 (دسمبر 2009) |
| ویب سائٹ | rediff.com |
| الیکسا درجہ | |
| اندراج | اختیاری |
| آغاز | فروری 8، 1997 (28 سال قبل) (1997-02-08) |
ریڈف ڈاٹ کوم (انگریزی: Rediff.com) ایک بھارتی خبری، معلوماتی، تفریحی اور خریداری ویب پورٹل ہے، اس کی بنیاد سنہ 1996ء میں رکھ گئی تھی۔[3][4] اس کا صدر دفترممبئی میں ہے جبکہبنگلور،نئی دہلی اورنیو یارک شہر میں اس کے دفاتر بھی ہیں۔[5]
الیکسا انٹرنیٹ کے مطابق 2019ء تک ریڈیف۔کوم بھارت کا 33واں بڑا ویب پورٹل[6] اور اس کے 300 سے زائد ملازمین تھے۔[7] ریڈف۔کوم کے اکثر ناظرینبھارت سے ہیں تاہم کچھریاستہائے متحدہ امریکا اورجاپان سے بھی ناظر ہیں۔[2]
{{حوالہ ویب}}:نامعلوم پیرامیٹر|dead-url= رد کیا گیا (معاونت)