Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

روہیلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روہیلہ
Rohila Hiwra
کل آبادی
(2 ملین)
گنجان آبادی والے علاقے
 بھارت افغانستان پاکستان امریکا کینیڈا آسٹریلیا برما سرینام گیانا
زبانیں
کھڑی بولیاردوپشتوانگریزی
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
پشتونمہاراشٹر کے پٹھاناتر پردیش کے پٹھانبِہار کے پٹھانپنجاب کے پٹھانراجستھان کے پٹھانگجراتی پٹھان

افغانوں کا ایکقبیلہ جوبھارت کےصوبہاتر پردیش کےبجنور،مراد آباد،بدایوں،بریلی،شاہجہاں پور اورریاسترام پور پر مشتملعلاقہروہیل کھنڈ میںسترھویں صدی میںافغانستان سے آکر آباد ہوئے۔ اسیقبیلہ کے نام کے سبب اسعلاقہ کا نامروہیل کھنڈ پڑا۔جبنادر شاہ نےافغانستان پر حملہ کیا تو یہ لوگ زیادہ تعداد میںبرصغیر آنے لگے۔شاہجہاںبادشاہ کے عہد میںداؤد زئیافغان اسعلاقہ میں آباد ہوئے اورشاہجہاں پور نامیشہر بسایا۔

روہیلوں کا اہم ترین حاکمنواب علی محمد خان تھا جس کے جھنڈے تلے افغان جمع تھے۔ اس نےدربار کیسیاست میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اورمراد آباد،دھام پور اورشیر کوٹ کےعلاقہ میں کافیجاگیر پر قابض ہو گیا۔پاکستان میں روہیلہ کافی تعداد میں ہیں مورخسعود روہیلہ کا تعلق اسی قوم سے ہے۔ ضلعسیالکوٹ میں ایکیونین کونسل و قصبہ روہیلہ کے نام سے آباد ہے

حوالہ جات

[ترمیم]
بھارتی مسلمانوں کی برادریاں
اکثریت
اقلیت
بہار
گجرات
کرناٹک
کیرلا
مدھیہ پردیش
مہاراشٹر
راجستھان
تمل ناڈو
اتر پردیش
مغربی بنگال
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=روہیلہ&oldid=5776566»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp