Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

رقبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رَقبَہ(عربی: زمین، اَراضی۔انگریزی: Area) ایک طبعیمقدار ہے جو کسی (دوطرفی)سطح کا تعیّن شدہ حصّہ ظاہر کرتی ہے۔

سطحی رقبہ وہ رقبہ ہے جو کسیسہ طرفی جسم کے تمام اطراف کے مجموعے سے حاصل ہو۔

رقبہعربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘‘سطح کی وہمقدار جو اس کےعرض وطول کیضرب سے حاصل ہو، خصوصاً اراضی کی مقدار’’.

سطحی رقبہ کی پیمائش میں مستعمل کچھ اِکائیاں درج ذیل ہیں:

مزید دیکھیے

[ترمیم]
ویکی ذخائر پررقبہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=رقبہ&oldid=6551088»
زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp