Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

رسول (مسیحیت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رسول ،مسیحیت میںیسوع مسیح کے ان بنیادی شاگردوں کو کہا جاتا ہے جن کو خود مسیح نے شاگردی کے لیے نامزد کیا تھا۔ انہی میں سے بعض نے وقت آنے پرمسیح کو چھوڑ دیا بلکہصلیبی موت کے وقت تو سارے ساتھ چھوڑ گئے تھے اور غداری کرنے والا انہی میں سے ایکیہوداہ اسکریوتی بھی تھا۔ اسلام میں رسلیسوع مسیح کوحواری یا اصحاب عیسیٰ کہا جاتا ہے۔

رسل بمطابق اناجیل اربعہ

[ترمیم]
متی کی انجیل[Mt 10:1–4]مرقس کی انجیل[Mk 3:13–19]لوقا کی انجیل[Lk 6:12–16]یوحنا کی انجیلرسولوں کے اعمالیونانی نقل حرفی
شمعون ("جسے پطرس کہا جاتا ہے")شمعون ("جسے اس نے پطرس کا نام دیا")شمعون ("جس کو پطرس کا نام دیا گیا")شمعون پطرس /پطرسپطرسشمعونپطرس
اندریاس ("اس کا [پطرس کا] بھائی")اندریاساندریاس ("اس کا بھائی")اندریاس ("شمعون پطرس کا بھائی")اندریاساندریاس
یعقوب ("بنزبدی")یعقوب ("زبدی کا بیٹا") / "مسیح کی زبان" کی ایک زبانیعقوب"زبدی کے بیٹوں" میں سے ایکیعقوبایعقوب
یوحنا ("اس کا [یعقوب کا] بھائی")یوحنا ("یعقوب کا بھائی") / بُوانرگس کا نام دیا۔ اس کا مطلب “گرج کے بیٹے۔”یوحنا"زبدی کے بیٹوں" میں سے ایک/ "یسوع کے محبوب شاگردوں" میں سے ایک[13:23][20:2]یوحنایوحناس
فلپسفلپس/فلپفلپس/فلپفلپس/فلپفلپس/فلپفلپس
برتلمائیبرتلمائیبرتلمائینتن ایلبرتلمائیبرتلمائیس
توماتوماتوماتوما ("المعروف جڑواں")[11:16][20:24][21:2]توماتوماس ڈیڈموس
متی ("محصول لینے والا")متی ("لاوی حلفئ کا بیٹا")[2:14–15]متی ("لاوی")[Lk 5:27–29]ذکر موجود نہیںمتیمتھیوس
یعقوب ("حلفئ کا بیٹا یعقوب")یعقوب ("حلفی کا بیٹا") (یا "چھوٹا یعقوب")[15:40]یعقوب ("حلفی کا بیٹا یعقوب")ذکر موجود نہیںحلفی کا بیٹا یعقوبایعقوب
تدی (یا "لبی")[Mt 10:3]تدّیتدی ("یعقوب کا بیٹا")یہوداہ ("اسکریوتی نہیں")[14:22]یہوداہ یعقوب کا بیٹاایہودس تداوس
شمعون زیلوتیس ("کنعانی")شمعون ("کنعانی")شمعون ("جوزیلوتیس" کہلایا)ذکر موجود نہیںشمعون زیلوتیسشمعون او زیلوتوس
یہوداہ اسکریوتییہوداہ اسکریوتییہوداہ اسکریوتییہوداہ ("اسکریوتی کا بیٹا")(جس کی جگہمتیاہ نے لی)ایہودس اسکریون

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
بائبل
(Scriptures)
بنیادیں
تاریخ مسیحیت
(timeline)
(spread)
ابتدائی مسیحیت
Great Church
Middle Ages
Modern era
مسیحی فرقہs
(list,members)
مغربی مسیحیت
مشرقی مسیحیت
Restorationist
مسیحی الٰہیات
Philosophy
Other
Features
Culture
Movements
Cooperation
Related
کاتھولک مقدسین
کنواری مریم
alt= بوک ویلر، جرمنی میں چار مؤلفین انجیل کا رنگ دار شیشہ
رسل
مقرب فرشتے
معترفین
شاگِردان
معلمین
مؤلفین انجیل
آبائے کلیسیا
شہدا
بزرگان
پوپ
انبیا
کنواریاں
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=رسول_(مسیحیت)&oldid=5549121»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp