دی پیل (انگریزی: The Pale,آئرستانی:An Pháil) اواخرقرون وسطی میں براہ راست انگریزی حکومت کے ماتحتآئرلینڈ کا حصہ تھا۔