Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

دیوار گریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیوار گریہ/مغربی دیوار
Western Wall
دیوار گریہ is located in یروشلم
دیوار گریہ
اندرون یروشلم
متبادل نامدیوارِ براق
مقامقدیم یروشلم
اونچائیexposed: 62 فٹ (19 میٹر)
تاریخ
معمارہیرودیس
موادلائم سٹون
قیام19 قبل مسیح – پہلی صدی عیسوی کے درمیان میں
اہم معلومات
حالتمحفوظ
دیوارِ گریہ، جہاں آکر رونا یہودیوں کے نزدیک مذہبی فرائض میں سے ایک ہے

اسےمغربی دیوار (عبرانی:הכותל המערבי) بھی کہا جاتا ہے،قدیم شہر یروشلم میں واقع یہودیوں کی اہم مذہبی یادگار ہے۔یہودیوں کے بقول70ء کی تباہی سےہیکل سلیمانی کی ایک دیوار کا کچھ حصہ بچا ہوا ہے جہاں دو ہزار سال سے یہودی زائرین آ کر رویا کرتے تھے اسی لیے اسے "دیوار گریہ" کہا جاتا ہے جبکہمسلمان اس کو دیوارِ براق کہتے ہیں۔

یہودی نقطۂ نظر

[ترمیم]

یہودی مذہب کے مطابق یہ دیوارمقدس معبد کی باقیات میں سے ہے اور اسی لیےیہودیت کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ یہودیوں کے لیے زیارت گاہ ہے۔ اس کے قریب ہی یہودیوں کا مقدس ترینکنیسہ ہے، جس کوبنیادی پتھر کہا جاتا ہے۔ زیادہ تر یہودیربیوں کے مطابق اس مقدس پتھر کے اوپر، کوئی یہودی پیر نہیں رکھ سکتا اور جو ایسا کرتا ہے، عذاب میں مبتلا ہوجاتا ہے بہت سے یہودیوں کے مطابق وہ تاریخی چٹان جس پرقبۃ الصخرۃ واقع ہے، مقدس بنیادی پتھر ہے۔[1]جبکہ کچھ یہودیوں کے عقیدے کے مطابق یہ مقدس بنیادی پتھر دیوارِ گریہ کے بالکل مخالف سمت میں واقع الکاس آبشار کے نزدیک ہے۔[2]یہ مقام مقدس ترین مقام تھا، جب مقدس معبد قائم تھا۔یہودی روایات کے مطابق دیوارِ گریہ کی تعمیرداؤد نے کی تھی اور موجودہ دیوارِ گریہ اُسی دیوار کی بنیادوں پر قائم کی گئی تھی، جس کی تاریخہیکلِ سلیمانی سے جاملتی ہے۔[3]

اسلامی نقطۂ نظر

[ترمیم]
کچھ مسلمان اس دیوار کومسجد اقصٰی کا حصہ بھی قرار دیتے ہیں۔

مسلمان اس دیوار کو دیوارِ براق کہتے ہیں۔[4]دو وجوہات کی بنا مسلمان اس دیوار کو مقدس کہتے ہیں۔ پہلی تو یہ کہ اس دیوار کوالإسراء والمعراج سے نسبت ہے،شبِ معراج میںحضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیبراق یہیں آکر رُکی تھی۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی 2017ء میں دیوار گریہ پہ حاضری

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. RadbazResponsa 691: "Under thedome on the Temple Mount, which the Arabs call El-Sakhrah, without a doubt, is the location of the Foundation Stone."; Ya'ari, Avraham:Igrot Eretz Yisrael byObadiah ben Abraham،رمات گان 1971: "I sought the place of the Foundation Stone where theتابوت سکینہ was placed, and many people told me it is under a tall and beautifuldome which the Arabs built in the Temple precinct."
  2. Sternbuch, MoisheTeshuvos Ve-hanhagos Vol. 3, Ch. 39: “In truth they have erred, thinking that the stone upon they built their dome was in fact the Foundation Stone, however, most possibly, the Stone is located further to the south in the open space opposite the exposed section of the Western Wall.”
  3. Frishman, Avraham;Kum Hisalech Be’aretz،Jerusalem 2004
  4. ہلیل حالکن (12 جنوری 2001ء)۔"مغربی دیوار یا دیوارِ گریہ؟"۔ یہودی ورچوئل لائبریری۔ 2018-12-25 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2008-10-05
فلسطین علاقہ متعلقہ مضامین
تاریخ
یہودیت
مسیحیت
اسلام
حکومتیں
ویکی ذخائر پردیوار گریہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
علاقے
دروازے
گردو نواح کی شاہراہیں
  • شارع یافا
  • شارع اریحا
  • شارع صلاح الدین
  • شارع سلطان سلیمان
کنیسہ/
یہودی مقدس مقامات
مساجد/
اسلامی مقدس مقامات
کلیسا/
مسیحی مقدس مقامات
یہودی گروہ
فلسفہ
مذہبی متون
مقامات
رہنما
احکام
ثقافت
مسائل و دیگر
زبانیں
مذہبی مضامین
اور دعاہیں
تاریخ
سیاست
ضد سامیت
یہودیت
(سفاردی/
اشکنازی
Chief Rabbis)
عمومی
دیگر
مسیحیت
اسلام
(اہل سنت
مفتی اعظم)
دیگر
خدا
سب سے زیادہ پھیلنے والے ابراہیمی مذاہب کی علامتیں: یہودیت، مسیحیت اور اسلام
مقدس کتابیں
قیامت اور آخرت
انبیاء
مذہبی علامتیں
فرقے / مذاہب
مقدس مقامات
مذہبی رتبے
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=دیوار_گریہ&oldid=8749872»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp