Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دن کا وقت

دن (Day:انگریزی)وقت کی اکائی ہے۔ ایک دن 24گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک دن میں 86،400ثانیے ہوتے ہیں۔ دنسورج کے حوالے سےزمین کی مکمل گردش کا وقت ہے۔صبح،دوپہر،سہ پہر، شام اوررات، دن کے حصے ہیں۔ یہ روزانہ کا چکر بہت سےجانداروں میں یومیہ تبدیلی لاتا ہے جوزندگی کے بہت سے عمل کے لیے ضروری ہے۔

جب سورج کیروشنی زمین پر پڑتی ہے اور جب شام کے بعد رات ہو جاتی ہے تو مجموعی طور پر 24 گھنٹوں کا یہسفر ایک دن کہلاتا ہے۔گریگورین کیلنڈر کی رو سے دن کا آغاز رات کے 12 بجے سے ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

اسلامی تقویم

قمری تقویم

بکرمی تقویم

ویکی ذخائر پردن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
کلیدی نظریات
Wooden hourglass
پیمائش اور
پیمانے
وقت پیمائی
پیمائشی
نظام
کلینڈر
گھنٹا
فلسفہ وقت
انسانی تجربہ
اور وقت کا استعمال
وقت
ارضیات میں وقت
طبیعیات
دیگر شعبہ جات
متعلقہ موضوعات
لوا خطا ماڈیول:Portal-inline میں 81 سطر پر: attempt to call upvalue 'processPortalArgs' (a nil value)۔باب:وقت لوا خطا ماڈیول:Portal-inline میں 81 سطر پر: attempt to call upvalue 'processPortalArgs' (a nil value)۔
وقت
بنیادی اکائی
بین الاقوامی نظام بنیادی اکائی
ماخوذ اکائیوں کے نام
دیگر مستعمل اکائیاں
مزید دیکھیے
وقت کی پیمائش اورمعیارات
اہم مضامین
بین الاقوامی معیار
متروک معیارات
طبیعیات میں وقت
فن گھڑی سازی
کیلنڈر
آثار قدیمہ اور ارضیات
Astronomical chronology
وقت کی اکائیوں
متعلقہ موضوعات
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=دن&oldid=5584303»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp