Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

دریائے کرشنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے کرشنا
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملکبھارت  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰکرناٹک ،  آندھرا پردیش ،  مہاراشٹر ،  تلنگانہ  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات17°55′28″N73°39′36″E / 17.924444444444°N 73.66°E /17.924444444444; 73.66  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
قابل ذکر
جیو رمز1265868 ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
درستی -ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے
وجئے واڑہ کے قریب دریائے کرشنا، 2007ء میں

دریائے کرشنا : (مراٹھی: कृष्णा नदी,کنڑ: ಕೃಷ್ಣಾ ನದಿ ,تیلوگو: కృష్ణా నది), بھارت کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ اور جنوبی ہندوستان کا دوسرا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائی 1300 کلومیٹر ہے۔

معلومات

[ترمیم]

یہ دریامہاراشٹر میں واقعمغربی گھاٹ میں پیدا ہوتا ہے۔ مہاراشٹر سے ہوتے ہوئے،کرناٹک سے گذر کرآندھرا پردیش میں داخل ہوتا ہے۔ اور آندھراپردیش میں طویل راستہ طئے کرکےخلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔

دریائے کرشنا کے کنارے واقع شہروں میں سب سے بڑا شہروجئے واڑا ہے۔ جوضلع کرشنا میں واقع ہے۔

معاون دریا

[ترمیم]
  • تُنگا بھدرا - (تنگا اوربھدرا)
  • دریائے کوئنا
  • دریائے بھیما
  • دریائے کُنڈلی
  • دریائے مالاپربھا
  • دریائے گھٹاپربھا
  • دریائے موسی
  • دریائے اندرائنی

ڈیم

[ترمیم]

کرشنا بیسن

[ترمیم]

کرشنا بیسن تقریباً 258,948 مربع کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔۔ آندھرا پردیش میں 113271 مربع کلومیٹر، کرناٹک میں 76،252 مربع کلومیٹر، مہاراشٹر میں 69،425 مربع کلومیٹر کی توسیع رکھتا ہے۔

حواشی

[ترمیم]
  1.  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دریائے کرشنا في GeoNames ID"۔GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2026ء{{حوالہ ویب}}:تحقق من التاريخ في:|accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2.  ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دریائے کرشنا في خريطة الشارع المفتوحة"۔OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2026ء{{حوالہ ویب}}:تحقق من التاريخ في:|accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکی ذخائر پردریائے کرشنا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
دریا
علاقے
چوٹیاں
پہاڑیاں
آبشاریں
ریاستیں
پارک اور
محفوظ پناہ گائیں
مقامات
گھاٹیاں
متعلقہ
دریائے سندھ کا طاس
دریائے گنگا River Basin
دریائے گوداوری Basin
دریائے کرشنا Basin
Pennar River Basin
دریائے کاویری Basin
دریائے تاپتی Basin
دریائے ماہی Basin
دریائے سابرمتی Basin
Meghna River Basin
Costal rivers
دیگر بڑے دریا
ضلع ستارا کے موضوعات
History
Battles
Rivers
Dams
Lakes
Ghats
Caves
Cities and towns
Villages
Places to see
Monuments
Transport
Education
لوک سبھا constituencies
ودھان سبھا constituencies
Stadiums and Sports venues
Culture
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=دریائے_کرشنا&oldid=6886795»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp