Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

دریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آذربایجان کا دریا ئے صامور - اپنے فطرتی انداز میں

کسیپہاڑ یاجھیل سے بہت سا پانی نکل کر قدرتی طور پر خشکی پر دور تک بہتا چلا جاتا ہے تو اسے دریا کہتے ہیں۔ دریا یا تو کسی دوسرے دریا سے جا ملتا ہے۔ یا کسیبحر یابحیرے میں جاگرتا ہے۔ دریا بذات خود مستقل بھی ہوتے ہیں اور معاون بھی ایک دریا دوسرے دریا میں جاگرے تو معاون کہلاتا ہے۔ کچھ صورتوں میں ایک دریا اپنے بہاؤ کے دوران، راستے میں ہی زمین میں جذب اور بخارات بننے کی وجہ سے خشک ہو جاتا ہے اور اپنے دریائی رستے کے آخر تک نہیں پہنچ پاتا ۔. چھوٹے دریاؤں کو اپنے بہاوَ کے حساب سے بعض دفعہ پر کئی اور ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے جیسا کہ چشمہ، ندی،نالہ اور کریک . ان ناموں کے استعمال کی کوئی باقاعدہ وجہءتسمیہ[1] نہیں ہے اور علاقائی طور مختلف نام راِئج ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "GNIS FAQ"۔یونائیٹڈ اسٹیٹ جیولوجیکل سروے۔ 2018-12-25 کو اصل سےآرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2012-01-26
کروی اصطلاحات
خاکی اصطلاحات
آبی اصطلاحات
دیگر اصطلاحات
اقسام جغرافیہ
ویکی ذخائر پردریا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
زمین کی ہیئتیں
کوہستانی
ہیئتی
دریائی
گلیشیری
سمندری اور
ساحلی ہیئتیں
لاوائی
ہوائی
مصنوعی
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=دریا&oldid=6884753»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp