Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

خصی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خصی کرنے کا عمل

خصی (Castration) کرنا ایکجراحت یاکیمیائی عمل ہے جس کے تحت ایک فرد کوخصیوں سے محروم کر دیا جاتا ہے۔ انسانوں کے علاوہ چوپایوں کو بھی خصی یا آختہ کرایا جاتا ہے۔ انسانوں کو خصی کرنے کی عمومی وجہ قدیم دور میں شاہی حرم میں بطورخواجہ سرا خدمت گار رکھنا تھا کیونکہ حرم میں غیر محرم مردوں کا داخلہ ممنوع ہوتا تھا۔

اسلامی تعلیمات کے مطابق جانور یا انسان کو خصی کرنا تخلیقِ الٰہی میں مداخلت کے زُمرے میں آتا ہے۔ خصی کرنا ان مثالوں میں سے ایک ہے جنہیں ناجائز اور غیر شرعی عمل شمار کیا گیا ہے، کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی فطرت کو بدلنے کے مترادف ہے اور تخلیقِ الٰہی میں غیر ضروری مداخلت کی نمائندگی کرتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مفتی احمد یار خان نعیمی۔تفسیر نعیمی: جلد 5۔ لاہور: نعیمی کتب خانہ، پارہ 5، سورت 4، آیات 119 تا 121، صفحہ 454۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکی ذخائر پرخصی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
منسلککرونوفیلیا
طرز عمل اور قانونی پہلو
بلحاظ ملک
علاج کے طریقے
تحقیق اور معاون گروپ
روک تھام کی تنظیمیں
معاشرتی نظریات
متعلقہ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=خصی&oldid=9038861»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp