Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

خردموج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہ مقالہ برقمناطیسی امواج. کے متعلق ہے. باورچی خانے میں مستعمل آلہ کیلئے, دیکھئےریزموجی چولھا. ریزموجی چولہوں میں حرارتی عمل کیلئے, دیکھئےغیر موصل حرارت گیری.

خُرد امواج (Microwaves)برقناطیسی امواج ہیں جن کاطولِ موج 1 ملی میٹر اور 1 میٹر جبکہتعدد 300 میگاہرٹز سے لے کر 300 گیگاہرٹز کے درمیان ہوتا ہے۔

تسمیات

[ترمیم]

خُرد اورریزفارسی زبان کے الفاظ ہیں۔خُرد کا مطلب ہے باریک اورریز کا مطلب ہے ریزہ، زرّہ یا چھوٹی سی چیز[1]. جبکہموجعربی زبان کا لفظ ہے جس کی معنی ہے ‘‘لہر’’[2].

برقمقناطیسی طیف، نشان شدہ روشنی کے ساتھ
برقمقناطیسی طیف، نشان شدہ روشنی کے ساتھ

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکی ذخائر پرخردموج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=خردموج&oldid=9146477»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp