| خالد عباس ڈار | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 1 دسمبر 1945ء (81 سال) لاہور |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار ، مصنف ، ٹیلی ویژن اداکار |
| اعزازات | |
| درستی -ترمیم | |
خالد عباس ڈارپاکستانی فلم، ٹیلی ویژن اور سٹیج کے ایک معروف اداکار، گلوکار اور مصنف ہیں۔ ان کی ادبی خدمات کے سلسلے میں ان کوستارۂ امتیاز اورتمغۂ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔