Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

حلوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حلوا شیریں مرکب کو کہتے ہیں۔ اِس میں دوائی اجزاء کے ساتھمیدہ،سوجی،گھی،شکر،نشاستہ وغیرہ اشیاء شامل کی جاتی ہیں جس کی وجہ سے یہ خوش ذائقہ اور خوش گوار ہوتا ہے۔مقوی خاص ومقوی عام کے طور پر حلوا استعمال کیا جاتا ہے۔ لہٰذا اپنے مشتملات کی بنا پر مختلف ناموں سے موسوم ہے۔ مثلاً:حلوا بیضۂ مُرغ،حلوا گذر(گاجر) ،حلوا گھی کوار وغیرہ

اقسام

[ترمیم]

1.حلوا بیضۂ مُرغ،2.حلوا گھی کوار[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

[2][3][4][5][6]

  1. کتابدستور المرکبات صفحہ 127
  2. "دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-04-16 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2018-10-31
  3. "دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-05-28 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2018-10-31
  4. "دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-06-14 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2018-10-31
  5. "دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 2018-05-22 کواصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ2018-10-31
  6. کتابدستور المرکبات

بیرونی روابط

[ترمیم]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=حلوا&oldid=8808882»
زمرہ جات:
پوشیدہ زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2026 Movatter.jp