Movatterモバイル変換


[0]ホーム

URL:


مندرجات کا رخ کریں
ویکیپیڈیاآزاد دائرۃ المعارف
تلاش

حاسیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اگر یہ صفحہ مطلوبِ تلاش نہیں تو دیکھیۓ ،حاسہ اورحس۔

حاسیہ کا لفظحاسہ یعنی احساس یا سمجھنے کی صلاحیت سے بنا ہے اور انگریزی میں sense کہلاتا ہے۔سالماتی حیاتیات میں حاسیہ کے معنی ذوطاقین (double stranded)ڈی این اے کے اسطاق (strand) کے لیے جاتے ہیں کہ جوانتساخ (transcription) کے عمل سے گذر کررائبو مرکزائی تیزاب کا سالمہ تشکیل کرتا ہے اور پھر پرترجمہ کے عمل کے دورانلحمیات تیار کرتا ہے۔ جبکہ وہ طاق یا strand جو اس حاسیہ کے ساتھتکمیلی (complementary) ہوتا ہے اس کوضدحاسیہ (antisense) کہا جاتا ہے۔

اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=حاسیہ&oldid=5656165»
زمرہ جات:

[8]ページ先頭

©2009-2025 Movatter.jp